اسلام آباد: منسٹری آف ہیلتھ سروسز، ریکولیشنز و کوآرڈی نیشن کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد اسلام آباد کو تمباکو نوشی سے پاک قرار دینے کی مہم میں یو فون ٹاور کے شامل ہونے پر تقریب میں خصوصی اعزاز کی نقاب کشائی کر رہی ہیں، اس موقع پر ان کے ہمراہ یو فون کے چیف آفیسر لیگر و ریکولیٹری افیئرز نوید خالد بٹ اور ڈپٹی ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج موجود ہیں۔

اسلام آباد: منسٹری آف ہیلتھ سروسز، ریکولیشنز و کوآرڈی نیشن ..

جمعرات 25 اپریل 2019

متعلقہ عنوان :

جمعرات 25 اپریل 2019 کی مزید تصاویر