Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 27 اپریل 2019 کی تصاویر
سرگودھا: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری برائے اوور سیز پاکستانیز ..
سرگودھا: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری برائے اوور سیز پاکستانیز جویریا ظفر سرگودھا پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران میں شیلڈز تقسیم کر رہی ہیں۔
ہفتہ
27
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
27
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
پشاور: چیئرمین پاکستان ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن بلال سیٹھی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
شنگھائی: چیف آف دی نیول ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا شنگھائی دوہ کے موقع پر چینی آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: تعلیم سے محروم ایک بچی گھریلو استعمال کا اشیاء فروخت کررہی ہے۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار کے موقع پر مقامی سکول کی بچیوں کا گروپ فوٹو۔
اٹک: ہاکی کے کھلاڑیو ں کا سپورٹس گالا کے مقابلے کے موقع پر مہمان خصوصی وائس چیئرمین بلدیہ ملک طاہر اعوان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: وائس چیئرمین بلدیہ ملک طاہر اعوان سپورٹس گالا کے تحت ہاکی میچ میں حصہ لینے والی کھلاڑیوں میں انعام تقسیم کر رہے ہیں۔
اٹک: وائس چیئرمین بلدیہ ملک طاہر اعوان سپورٹس گالا کے تحت ہاکی میچ میں حصہ لینے والی کھلاڑیوں میں انعام تقسیم کر رہے ہیں۔
اٹک: بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام سپورٹس گالا پروگرام میں ہاکی میچ کھیلا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی رہنماء نرگس فیض ملک و دیگر کارکنان وزیر اعظم عمران خان کے بیانات کیخلاف جائے شہادت کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر17ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں پشاور اور ہزارہ کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پشاور: انڈر17ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں پشاور اور ہزارہ کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پشاور: پہلے ڈی جی سپورٹس آل پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
پشاور: پہلے ڈی جی سپورٹس آل پاکستان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
سوات: چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان حلقہ پی کے5میں پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت ٹیم کے ساتھ گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔
سوات: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی کو چیئرمین سوات پریس کلب شہزادہ عالم شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
سوات: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی سوات پریس کلب میں فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی دو روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مرعز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر کے وزیر سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے سلسلہ میں ”سٹی۸ٹ ٹورآم ایگزیکٹو کمیٹی“ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر رجہ فاروق حیدر خان سے چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا، سیکرٹری ماحولیات فرید احمد تارڑ ملاقات کر رہے ہیں، جبکہ پرنسپل سیکرٹری ارشاد احمد قریشی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر رجہ فاروق حیدر خان سے کمشنر اوورسیز زبیر اقبال کیانی، سابق سیکرٹری مشتاق اعوان، مرزا تنویر اختر جرال و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر راولپنڈی ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہور میں انٹر یونیورسٹی ماحولیاتی مقابلوں میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر اشہ طلباء کے بنائے خوبصورت فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہور میں انٹر یونیورسٹی ماحولیاتی مقابلوں میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر اشہ طلباء کے بنائے خوبصورت فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایران سے آئے وفد کو بی بی پاکدامن دربار آمد کے موقع پر حکیم وقار خان سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نعیمین ایسوسی ایشن کے رہنما علامہ سید اشرف شاہ (آف جرمنی) کے اعزام میں استقبالیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید سے تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر اور ڈی آئی جی اپریشنز وقاص نذیر، شیخ آصف کو ایس پی کا رینک لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر نے مٹی کا تنور تیار کرنے کے بعد اسی سوکھانے کے لیے آگ جلا رکھی ہے۔
لاہور: ایک کاریگر ائیر کولر کی خسیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: خانہ بدوش اونٹنی کا دودھ فروخت کررہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش اونٹنی کا دودھ فروخت کررہے ہیں۔
لاہور: کبوتروں کا جھنڈ پرواز کررہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں منعقدہ انٹر نیشنل بک فیئر کے موقع پر بچیاں ایک سٹال پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں منعقدہ لائف سٹائل نمائش کے موقع پر بچوں کی ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی۔
لاہور: دکانداروں نے گنے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: پی این سی اے آڈیٹوریم میں دماغی صحت بارے گفتگو کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے زیر اہتمام سالانہ فیسٹیول2019 کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نشترہسپتال ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نشتر ہسپتال ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر برائے انرجی ڈاکٹر اختر ملک نشترہسپتال ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: وزیر اعظم کے مشیر ندیم افضل چن سرگودھا پریس کلب کو نو منتخب عہدیداران میں شیلڈد تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری برائے اوور سیز پاکستانیز جویریا ظفر سرگودھا پریس کلب میں نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہی ہیں۔
سرگودھا: وزیر اعظم کے مشیر ندیم افضل چن سرگودھا پریس کلب میں نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری برائے اوور سیز پاکستانیز جویریا ظفر سرگودھا پریس کلب میں نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہی ہیں۔
سرگودھا: وزیر اعظم کے مشیر ندیم افضل چن سرگودھا پریس کلب میں نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان سے ایتھوپیا کے ہم منصب دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار میں خاتون ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہی ہے۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار میں شہری مختلف سٹالز پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار میں خواتین ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار میں خواتین اور بچوں کی دلچسپی۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار میں شہری مختلف سٹالز پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آئی ایف ڈبلیو اے چیرٹی بازار میں خواتین ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فوم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: چین کے صدر وزیر اعظم عمران خان کا دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون پر منعقدہ گول میز کانفرنس میں استقبال کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان کا بین الاقوامی کنونشن سینٹر میں دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنس میں حصہ لینے والے ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں ایک لڑکی شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی تصویر لے رہی ہے۔
لاہور: انار کلی کے قریب نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے شہری مہر جنید عرف جگو کی لاش سڑک پر پڑی ہے۔
لاہور: حفاظتی ٹیکہ جات کے عالمی ہفتہ کے موقع پر لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک میں پرنسپل پروفیس رمحمد طیب ، پروفیسر آغا شبیر علی، پروفیسر محمد شاہد، ڈاکٹر محمود صلاح الدین شریک ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں پی ایچ اے کا ملازم پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری لائف سٹائل ایکسپو میں لڑکیاں ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری لائف سٹائل ایکسپو میں ایک لڑکی سٹال پر میک اپ کا سامان دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری لائف سٹائل ایکسپو میں لڑکیاں ایک سٹال پر جیولری دیکھ رہی ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان سے ایتھوپیا کے ہم منصب دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ پہنے اور بغیر نمبر پلیٹ کے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد اپنے ریڑھے پر آرام کررہا ہے۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان کا بین الاقوامی کنونشن سینٹر میں دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنس میں حصہ لینے والے ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فوم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنس میں حصہ لینے والے ممالک کے رہنماؤ ں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فوم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فوم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان بین الاقوامی کنونشن سینٹر میں دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فوم برائے عالمی تعاون پر گول میز کانفرنسمیں شریک ہیں۔
بیجنگ: چین کے صدر وزیر اعظم عمران خان کا دوسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون پر منعقدہ گول میز کانفرنس میں استقبال کر رہے ہیں۔