
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 2 مئی 2019 کی تصاویر
- اٹک: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کالی ڈلی کے بچے یوم والدین تقریب ..
اٹک: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کالی ڈلی کے بچے یوم والدین تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں یہ سکول کالا چٹاپہاڑ کے دامن میں واقع ہے اور اسکو جانے والا راستہ انتہائی دشوار گزار ہے اور اٹک سے45کلومیٹر دور ہے۔
جمعرات 2 مئی 2019 کی مزید تصاویر

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر سول سیکرٹریٹ میں وائس کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔