Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 جون 2009 کی تصاویر
کراچی،عالمی کپ میں فتح کے بعد وطن واپسی پر قومی ٹیم کے کپتان ..
کراچی،عالمی کپ میں فتح کے بعد وطن واپسی پر قومی ٹیم کے کپتان کو شہری پھولوںکے ہار پہنا رہے ہیں۔
منگل
23
جون
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
منگل
23
جون
2009
کی مزید تصاویر
ملتان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی سے ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور،جلوزئی مہاجر کیمپ میں آپریشن سے متاثرہ خواتین نقد امداد حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کروانے کیلئے لمبی لائن بنائے کھڑی ہیں۔
پشاور،جلوزئی مہاجر کیمپ میں آپریشن سے متاثرہ افراد کی ایک بڑی تعداد نقد امداد کی تقسیم کی رجسٹریشن کیلئے لائن بنائے کھڑی ہے۔
پشاور،جلوزئی مہاجر کیمپ میں متاثرین کیلئے کھانا بنانے کیلئے سبزیاں کاٹی جا رہی ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان،بیت اللہ محسود کے مخالف قاری زین الدین محسود پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے ان کے ایک ساتھی کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کراچی،عالمی کپ میں فتح کے بعد وطن واپس پہنچنے پر قومی ٹیم کے کپتان یونس خان شہریوں کے جھرمٹ میں ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستانی ٹیم کے وطن پہنچنے پر علامہ اقبال لاہور ایئرپورٹ پرشائقین ڈھول کی تاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
لاہور، منگل کی صبح شائقین کی بہت بڑی تعداد پاکستانی ٹیم کی وطنی واپسی کا لاہور ایئرپورٹ پر انتظار کر رہی ہے۔