Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد استقبال ..
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد استقبال رمضان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
جمعہ
3
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
3
مئی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اوکاڑہ یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم بھی موجود ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ مال روڈ کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کی ٹرافی کی مقامی ہوٹل میں رنمائی کی جا رہی ہے۔
لاہور: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کی ٹرافی کی مقامی ہوٹل میں رنمائی کی جا رہی ہے۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارو نواز خان سی پی او میں پی ایچ پی کی کار کردگی اجلاس کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل کمر جاوید باجوہ کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سی پی او احسن عباس پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او احسن عباس پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فلائی اوور کے نیچے لگی رنگ برنگی لائٹیں خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: کاریگر ایک کارخانے میں رومکولر کی خسیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان سٹرابری فروخت کے لیے سج رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر وزارت خارجہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان پروڈکشن آرڈرز پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان پروڈکشن آرڈرز پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات صمصام علی بخاری پریس کلب میں صحافت کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید استقبال رمضان کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد استقبال رمضان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے راستے کو پانی کے ذریعے ٹھنڈا کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سٹوڈنٹس کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خصوصی تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کا وفد ملاقات کرر ہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کا وفد ملاقات کرر ہا ہے۔
فیصل آباد: یو اے ایف وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اشرف ٹماٹر کے کھیت کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: یو اے ایف وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اشرف جھنگ روڈ پر گندم فصل کی کٹائی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کے بارے میں اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے واشنگ لائن لاہور سے غیر قانونی تعمیر دکانیں گرا کر زمین واگزار کروائی جا رہی ہیں۔
لاہور: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے واشنگ لائن لاہور سے غیر قانونی تعمیر دکانیں گرا کر زمین واگزار کروائی جا رہی ہیں۔
فیصل آباد: بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث بچے گندگی سے بھرے راجباہ سروالا میں نہا کر گرمی کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ المرکزالاسلامی میں کارکنان کی تربیتی نشست سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹی یو آئی اور ڈبلیو ایف ٹی یو خواتین ونگ کی عالمی صدر مقرر ہونے پر مسز عطیہ سلیم اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہراے کے موقع پر خطاب کررہی ہیں، حاجی سعید آرائیں، رانا محمد اکرم، مشتاق باجوہ و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے مواصلات و تعمیرات سردار محمدآصف نکئی پتوکی میں گندمی خریداری مراکز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان پروڈکشن آرڈرز پر پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جارہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جارہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔