Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 مئی 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: گنجمنڈی روڈ پر ایک محنت کش ہتھ ریڑھے پر اوور لوڈ ..
راولپنڈی: گنجمنڈی روڈ پر ایک محنت کش ہتھ ریڑھے پر اوور لوڈ سامان کئے جا رہا ہے۔
ہفتہ
4
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
4
مئی
2019
کی مزید تصاویر
جہلم: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اووسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری القادر یونیورسٹی سائٹ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
جہلم: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اووسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری القادر یونیورسٹی سائٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم پنجاب میں کلین گرین مہم اور10بلین ٹری سونامی کے حوالے سے منعقدہ اجلا سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم پنجاب میں کلین گرین مہم اور10بلین ٹری سونامی کے حوالے سے منعقدہ اجلا سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان ہائیر پاکستان انڈسٹریل پارک فیز ٹو کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان ہائیر پاکستان انڈسٹریل پارک فیز ٹو کا افتتاح کر نے آ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی ہمراہ ہیں۔
حیدر آباد: ایسوسی ایشن فار بیٹر کمیونٹی چیئر پرسن فردوس سانگی اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
حیدر آباد: وائس چانسلر لمس جامشورو پرفیسر ڈاکٹر بیکھا رام بلڈ پریشر کے عالمی دن پر بلاول میڈیکل کالج لمس کوٹری میں آگہی واک میں شریک ہیں۔
حیدر آباد: بین الاقوامی فائر فائیٹر ڈے پر منعقدہ ریلی کی قیادت قائمقام مئیر حیدر آباد سید سہیل مشہدی کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: متحدہ لیبر فیڈریشن سی بی اے لاکھڑا کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں قموس گل ختک کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: آل سندھ سنگیت کار ایسوسی ایشن کی طرف سے اپنے وظائف کی بحالی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: آل حیدر آباد موائل فونز ایسوسی ایشن کی طرف سےPTAکے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: شیخ المامعہ سندھ جامشورہ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی طرف سے سندھ میوزیم حیدر آباد میں فوٹ گرافی و اینیمیشن کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
حیدر آباد: شیخ المامعہ سندھ جامشورہ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی طرف سے سندھ میوزیم حیدر آباد میں فوٹ گرافی و اینیمیشن کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کو ہائیر پاکستان انڈسٹریل پارک فیز ٹو بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان ہائیر پاکستان انڈسٹریل پارک فیز ٹو کے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
خوشاب: وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محمد محبوب سلطان بارش کے متاثرہ گندم کے کھیتوں کا دورہ کرنے کے بعد کسانوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
خوشاب: وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محمد محبوب سلطان بارش کے متاثرہ گندم کے کھیتوں کا دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: اے ایس پی فقیر آباد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم اور اس سے برآمد ہونیوالی غیر ملکی کرنسی میڈیا کو دکھائے جا رہے ہیں۔
پشاور: ایم ڈی ٹیوٹا سجاد علی شاہ سکلز فیئر کے موقع پر مختلف سٹالز کو دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ایم ڈی ٹیوٹا سجاد علی شاہ سکلز فیئر کے موقع پر مختلف سٹالز کو دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم شمیم علوی اور بیگم ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان صدر پاکستان ائیر فورس وویمن ایسوسی ایشن کا پی اے ایف سٹوڈنٹس کی گریجوایشن تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد:خاتون اول بیگم شمییم علوی کو بیگم ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان صدر ائیرفورس وویمن ایسوسی ایشن پی اے ایف سکول کی گریجوایشن تقریب کے موقع پر سوینئر پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہری تازہ سبزیاں خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: سٹریچ روڈ پر سیوریج کی پانی کا باعث شہریوں کو مشکلات کاسامنا رہتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
حیدر آباد: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رکھے ہیں۔
حیدر آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
گلگت: ایک شخص دریاے انڈر کے کنارے روایتی انداز سے کار آمد اشیاء تلاش کررہا ہے۔
گلگت: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سیخ کباب اور تکے وغیرہ لگا رہا ہے۔
گلگت: جلال آباد کے عاقہ میں بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کررہا ہے۔
چنیوٹ: شہری سستا رمضان بازار سے فروٹ خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ڈیزل ورکشاپ میں ورکروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فائر فائٹرز کے عالمی دن کی مناسبت سے فائر فائٹر گاڑیاں گشت کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ اوور سیز چینی سٹوڈنٹس کے1stگریجوایشن کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ پاکستان میں1stاوورسیز چینی سٹوڈنٹس گریجوایشن کانووکیشن کے موقع پر طالبات میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ کا پاکستان میں1stاوورسیز چینی سٹوڈنٹس گریجوایشن کانووکیشن کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان میں اوورسیز چینی سٹوڈنٹس کے پہلے گریجوایشن کانووکیشن کے موقع پر سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق سفیر ریاض حسین کھوکھر1stاوورسیز چینی سٹوڈنٹس کانووکیشن کے موقع پر کامیاب سٹوڈنٹس میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:1stاوورسیز چینی سٹوڈنٹس گریجوایشن کانووکیشن کے موقع پر چینی سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
ملتان: نشاط ہائی سکول اور کمپری ہینسو ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: نشاط ہائی سکول اور کمپری ہینسو ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے17ویں کانووکیشن میں طالبہ کو ڈگری اور میڈلز دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے17ویں کانووکیشن میں طالب علم کو ڈگری اور میڈلز دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے17ویں کانووکیشن میں طالبہ کو ڈگری اور میڈلز دے رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے17ویں کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
گلگت: پاکستان کے سب سے شمالی ضلع غذر کی ایک وادی کا خوبصورت منظر۔
گلگت: پاکستان کے سب سے شمالی ضلع غذر کی ایک وادی کا خوبصورت منظر۔
لاہور: بھارتی جیل میں تشدد سے ہلاک ہونیوالے کراچی کے رہائشی محمد سہیل کی میت ایمبولینس میں رکھی جا رہی ہے۔
لاہور: بھارتی جیل میں تشدد سے ہلاک ہونیوالے کراچی کے رہائشی محمد سہیل کی میت ایمبولینس میں رکھی جا رہی ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل سعودی وفد کے سربراہ انجینئر سلطان بن مہدی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ایجوکیشن و پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے17ویں کانووکیشن کے موقع پر ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سعدیزایکول سکول کی سالانہ تقریب ایوارڈ کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز کا پرنسپل و مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سعدیزایکول سکول کی سالانہ تقریب ایوارڈ کے موقع پر ننھے طلبہ ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سعدیزایکول سکول کی سالانہ تقریب ایوارڈ کے موقع پرننھے طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سعدیزایکول سکول کی سالانہ تقریب ایوارڈ کے موقع پر طلبہ مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش مری روڈ پر دھوپ سے بچاؤ کے رومال فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: موبائل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ظالمانہ ٹیکس کیخلاف دکاندار لیاقت باغ روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش فلٹر پانی فروخت کے لیے بوتلوں میں بھر کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: سانگلہ ہل کے رہائشی فیصل چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کے سابق ماین ناز کرکٹر عبدالقادر اپنی کتاب کی رونمائی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ہال روڈ کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ہال روڈ کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ ساہیوال میں بیوی اور بیٹی سمیت جاں بحق ہونیوالے مقتول خلیل کے اہل خانہ نے انصاف نہ ملنے کیخلاف مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: سانحہ ساہیوال میں بیوی اور بیٹی سمیت جاں بحق ہونیوالے مقتول خلیل کے اہل خانہ نے انصاف نہ ملنے کیخلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سانحہ ساہیوال میں بیوی اور بیٹی سمیت جاں بحق ہونیوالے مقتول خلیل کے اہل خانہ نے انصاف نہ ملنے کیخلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید رمضان بازاروں کی تیاریوں کے حوالے سے اسٹنٹ کمشنرز اور انچارج رمضان بازاروں کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔