Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 مئی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: شہری رمضان سستا بازار سے کھجوریں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری رمضان سستا بازار سے کھجوریں خرید رہے ہیں۔
منگل
7
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
7
مئی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پپلا وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ جاری ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر گلشن راوی رمضان بازار میں صارفین کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر گلشن راوی رمضان بازار میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کابینہ کمیٹی برائے ریسورس موبلائزیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت چیئرمین پنجاب بورڈ انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: شادمان رمضان بازار میں ڈیوٹیپر تعینات سکیورٹی اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک خاتون رمضان بازار سے خریداری کررہی ہے۔
لاہور: شہری رمضان بازار سے پکوڑیاں خرید رہے ہیں۔
لاہور: خواتین شادمان رمضان بازار میں قطار میں کھڑی ہو کر چینی خرید رہی ہیں۔
لاہور: خواتین شادمان رمضان بازار میں چینی خریدنے کے لیے قطار میں کھڑی ہیں۔
لاہور: نو عمر لڑکے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے رمضان بازار میں خریداری کے لیے آنے والوں کا سامان اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون رمضان بازار سے خریدا سامان اپنے سر پر رکھ کر لیجا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں صوبے بھر سے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عدلیہ بچاؤ کمیٹی پاکستان جسٹس پارٹی و سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت پر عائد پابندی کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص اپنے جانوروں کے لیے چارہ لیکر جا رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ خاتون ریڑھی پر بچوں کے کھانے کی چیزیں فروخت کررہی ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون رمضان سستا بازار سے تازہ پھل خرید رہی ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجارہاہے۔
بہاولپور: ڈپٹی کمشنر بہاولپوررمضان سستا بازار میں اشیاء خوردو نوش کا معیاء دیکھ رہے ہیں۔
بہاولپور: شہری رمضان سستا بازار سے چینی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری رمضان سستا بازار سے آٹا خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری رمضان سستا بازار سے تازہ پھل خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری رمضان سستا بازار سے تازہ سبزیاں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری رمضان سستا بازار سے تازہ سبزیاں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور روم ائیر کولر بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کاریگر سموسہ پٹی بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: فیض آباد پل کے اندرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
سرگودھا: شہری رمضان سستا بازار سے خریداری میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: شہری رمضان سستا بازار سے خریداری میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: شہری رمضان سستا بازار سے خریداری میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: رمضان المبارک کے پہلے روزہ کے موقع پر شہری ایک سٹال سے ٹوپیاں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: رمضان المبارک کے پہلے روزہ کے موقع پر ایک شہری تسبیح خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے اٹلی کے وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل پر سوار ایک بچی بیگ اٹھائے سکول سے واپس جا رہی ہے۔
فیصل آباد: جدید مشینری کے ذریعے گندم کی کٹائی جاری ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر محنت کش سائیکل پر سیمنٹ کے خالی تھیلے رکھے جار ہا ہے۔
فیصل آباد: پی ایچ اے کے اہلکار ٹھٹھہ پل کے قریب پودوں اور گھاس کو پانی لگا رہے ہیں۔
فیصل آباد: گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ٹیکسلا:جاپان کے سفیر کو ٹیکسلا میوزیم کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
ٹیکسلا:جاپان کے سفیر کو ٹیکسلا میوزیم کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
گلگت: وادی گلگت کا خوبصورت منظر۔
گلگت: پتھر پر بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کررہا ہے۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار ٹریفک حادثے کا شکار ایک شخص کو طبی امداد دے رہا ہے۔
راولپنڈی: سڑک کنارے ایک دکاندار دھوپ سے بچاؤ کے رومال فروحت کررہا ہے۔
راولپنڈی: کرتارپور میں شہری نہاری خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: کرتارپور میں شہری نہاری خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: کرتارپور میں سحری کے وقت ایک دکاندار پائے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: کرتارپور میں شہری سحری کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرتارپور میں سحری کے وقت ایک دکاندار لسی بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: کاریگر سموسہ پٹی تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کاریگر سموسہ پٹی تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ماہ رمضان المبارک میں بڑھتی مانگ کے باعث ایک حلوائی پھنیاں تیار کررہا ہے۔
راولپنڈی: ماہ رمضان المبارک میں بڑھتی مانگ کے باعث ایک حلوائی پھنیاں تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست انکی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چاسنلر پروفیسر نیاز احمد اختر پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس گیٹ نمر1پر ای لین سسٹم کی تنصیب کے سنگ بنیاد کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور انکی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔