Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 مئی 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: پی ایچ کے کے زیر اہتمام کچہری چوک میں رکھا گیا ..
راولپنڈی: پی ایچ کے کے زیر اہتمام کچہری چوک میں رکھا گیا پھول دان خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
جمعہ
10
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
10
مئی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ممبر قومی اسمبلی زاہد درانی ، مفتی عبدالشکور کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر مرزا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں جاپان کے نئے منتخب ہونے والے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پارلیمنٹری کمیٹی برائے کشمیر سید فخر امام پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
حیدر آباد: شہریوں کی بڑی تعداد ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہی ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کی بڑی تعداد ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہی ہے۔
فیصل آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: ایک معمر محنت کش قرآن مجید رکھنے والی ریلیں فروخت کررہا ہے۔
پشاور: روزہ دار ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
پشاور: روزہ داروں کی بڑی تعدا ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہی ہے۔
پشاور: روزہ داروں کی بڑی تعدا ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کا خطبہ سن رہی ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون دھوپ سے بچنے کے چھتری تان جا رہی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش اپنی ورکشاپ میں روم ائیر کولر تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش روم ائیر کولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزہ سے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نمل یونیورسٹی میں منعقدہ کلچرل شو کے دوران سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: نمل یونیورسٹی میں منعقدہ کلچرل شو کے دوران سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ نمل یونیورسٹی کے کامیاب سٹوڈنٹس میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ نمل یونیورسٹی کے کامیاب سٹوڈنٹس میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ نمل یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار سڑک کنارے دھوپ سے بچاؤ کے لیے رومال فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعدا فیصل مسجد میں ماہ صیال کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہی ہے۔
اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعدا فیصل مسجد میں ماہ صیال کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہی ہے۔
اسلام آباد: شہری بڑی تعدا میں فیصل مسجد میں ماہ صیال کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش خاندان کی کفالت کے لیے ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے کھینچ رہا ہے۔
راولپنڈی: سحری کے وقت دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لسی بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: کرتار پورہ میں دکاندار سحری کے وقت کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: شہری رمضان سستا بازار سے کھریلو استعمال کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمسن بچہ گدھا ریڑھی پر رکھے گئے پانی کے کین بھر رہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچہ داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا کر رہا ہے۔
لاہور: شہریوں کی بڑی تعداد داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کر رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: شہریوں کی بڑی تعداد داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کی نماز ادا کر رہی ہے۔
لاہور: شہریوں کی بڑی تعداد داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعةالمبارک کی نماز ادا کر رہی ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن مجتبیٰ پراچہ کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے20ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بچوں کے کھلونے فروحت کر رہاہے۔
لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔

لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں ماہ صیام کے پہلے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے موقع پر پولیس اہلکار اطراف میں گشت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک میں جگہ جگہ بھکاریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں زیر نظر تصویر میں ایک خاتون بچے اپنے ہمراہ لیے سڑک کنارے بھیک مانگنے کے لیے بیٹھی ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک میں ایک بے گھر شخص پودوں کے سائے میں سو رہا ہے جس کے چہرے پر مکھیاں بیٹھی ہوئی ہیں جو مقامی این جی اوز اور حکومتی نمائندوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک میں ایک بے گھر شخص پودوں کے سائے میں سو رہا ہے ۔
راولپنڈی: گنجمنڈی روڈ پر کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: شہری کے بعد شہری فیض آباد کے قریب سبزا زار میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے مقامی سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے مقامی سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ارشد داد سے چیئرمین سردار اعجاز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی سے چیئرمین سردار اعجاز ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جمامع مسجد میں حافظ اقبال رضوی رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:شہری قدیمی جمامع مسجد میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:شہری قدیمی جمامع مسجد میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کو آپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں زیر علاج مریضوں سے دستیاب سہولیت بارے معلومات لے رہے ہیں۔
لاہور: جنرل ہسپتال کے میڈیکل کالج امیر الدین انوائرنمنٹ پر ٹیکشن سوسائٹی کے فیسٹا19شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہورء ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید موچی گیٹ رمضان بازار کا دورہ کر کے اشیاء خوردو نوش کے معیار کا جائزہ لے رہی ہیں۔