
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 11 مئی 2019 کی تصاویر
- اسلام آباد: تھانہ گولڑہ پولیس کی کاروائی میں سٹریٹ کرائم ..
اسلام آباد: تھانہ گولڑہ پولیس کی کاروائی میں سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گرفتار گروہ اور مال مسروقہ میڈیا کو دکھایا جا رہا ہے۔
ہفتہ 11 مئی 2019 کی مزید تصاویر

حیدر آباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافر ریلوے اسٹیشن پر بکنگ کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔