Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 مئی 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: دکاندار ماہ صیام میں سحری کے وقت لسی فروخت کر رہا ..
راولپنڈی: دکاندار ماہ صیام میں سحری کے وقت لسی فروخت کر رہا ہے۔
منگل
14
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
14
مئی
2019
کی مزید تصاویر
اٹک: ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان نیازی سستا رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوٹ ادو: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس مستقبل قریب میں شروع ہونیوالے دارالاحساس (پاکستان سویٹ ہوم) کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سکول کے بچے خراب گاڑی کو دھکا لگار ہے ہیں۔
نور پور تھل: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحصیل نور پور تھل میں رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
نور پور تھل: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحصیل نور پور تھل میں رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: شبلی ٹاؤن ساندہ کے رہائشی محکمہ سوئی گیس کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون جی ٹی روڈ پر لیموں فروخت کرنے کے لیے بیٹھی ہے۔
لاہور: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ گیلری میں ایم فل کے طلباء و طالبات کے آرٹ ورک کی نمائش کا افتاح پروفیسر پروفیسر سلیمہ ہاشمی کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک طالبہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ ایم فل کے طلباء و طالبات کے آرٹ ورک کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایک طالبہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ ایم فل کے طلباء و طالبات کے آرٹ ورک کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایک شخص پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ ایم فل کے طلباء و طالبات کے آرٹ ورک کی نمائش دیکھ رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے ارکان حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہائیکورٹ کے باہر اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: حکومت کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کی سکیورٹی واپس لینے کے بعد جے یو آئی کے اراکین پارلیمنٹ اور رہنماء اسلحہ اٹھائے اپنے قائد کو سیکیورٹی حصار میں لیا ہوا ہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جیولری سجا رہا ہے۔
پشاور: واپڈا اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: مزدور بی آر ٹی اور ہیڈر برج کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: گائیاں پیاس اور گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہی ہیں۔
ملتان: مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار فیملی اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
حیدر آباد: شہری ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون اپنے بچوں کو دھوپ کی شدت سے بچانے کے لیے کپڑے کا سایہ کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فنانس ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد ابراہیم سلیم الزابی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انسٹیٹیوٹ آف چارٹڈٹ اکاؤنٹینٹس کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جاوید جبار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے عطر فروخت کر رہاہے۔
سرگودھا: کسان فیملی کھیت میں گندم کی گٹھیاں بنانے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: کسان کھیت میں گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ماہ صیام کے دوران روزہ دار قرآن مجید کی تلاوت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری رمضان سستا بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: عید الفطر کی آمد کے موقع پر ایک آرٹسٹ دیوار پر کارٹون بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: پی ایچ اے کے اہلکار کیٹ کپ کا ماڈل انسٹال کرنے میں مصروف ہیں۔
غزر:پتھر پر بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سی ڈی او محمد بن اشرف کا ٹریفک پولیس وارڈن کرکٹ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مزدور سموسہ پٹی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک نوجوان موبائل پر گیم کھیلنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: پینٹر ٹرک کی باڈی پر پینٹنگ بنانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: خواتین دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر پینے والے پانی کے کین رکھے سپلائی کے لیے جا رہاہے۔راو
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر پینے والے پانی کے کین رکھے سپلائی کے لیے جا رہاہے۔
رشیا: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی انٹر نیشنل لیگل فورم میں شرکت۔
اسلام آباد: کچرے کے ڈھیر سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی: دکاندار ماہ صیام میں سحری کے وقت کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
لاہور: شادمان سستے رمضان بازار مں ی خریداری کے لیے آنے والے شہری کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور:شہری شادمان سستے رمضان بازار میں ایک سٹال سے پیاز خرید رہے ہیں۔
لاہور: خواتین شادمان سستے رمضان بازار سے آٹا خرید رہی ہیں۔
لاہور:شہری شادمان سستے رمضان بازار سے پھل خرید رہے ہیں۔
لاہور:ایک شہری شادمان سستے رمضان بازارمیں سٹال سے پیاز خرید رہا ہے۔
لاہور:شہری شادمان سستے رمضان بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
لاہور:شادمان سستے رمضان بازار سے خریداری کے بعد شہری واپس جا رہے ہیں۔
لاہور:شہری شادمان سستے رمضان بازار سے چینی خرید رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر لگے سٹال سے شہری ہیلمٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: صاحبزادہ محمد شفقات مغل کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر سید حمیر شاہ، سید مظاہر شاہد و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے پر البراق کے ملازمین احتجاج کے موقع پر گرمی کی شدت کے باعث میٹروپل کے سائے میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراک کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراک کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بھاری سامان لادے لیاقت روڈ سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جاوید جبار ملاقات کر رہے ہیں۔