Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 مئی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم مصنوعات ..
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم مصنوعات ندیم بابر سے ڈنمارک کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
17
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
17
مئی
2019
کی مزید تصاویر
کیلاش: تین روزہ چلم جوشٹ تہوار کے اختتامی روز خواتین روایتی رقص کر رہی ہیں۔
کیلاش: وادی بمبوریت میں موجود مرد و خواتین چلم جوشٹ تہوات کے اختتام پر ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
کیلاش: وادی بمبوریت میں ثقافتی لباس پہنے خاتون چلم جوشٹ تہوار میں شریک ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار ٹریفک حادثہ سے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دے رہا ہے۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار مین ہول سے ڈیڈ باڈی نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بہاولپور: محنت کش روایتی انداز سے چکھیں بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: وفاقی سیکرٹری برائے کامرس سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدو ہتھ ریڑھی پر سامان لادھے اپنے منزل کی جانب رواں ہے۔
راولپنڈی: دکاندار برف فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور مزدور سیلنگ شیٹیں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: خاتون دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف درزی کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہائی وے پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اے پی پی کے ملازمین سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اے پی پی کے ملازمین سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اے پی پی دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو انرجی آڈٹ رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اے پی پی کے ملازمین سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہنگو: دوآبہ میں مشکوک رکشہ سے برآمد ہونیوالے کارتوس کے ڈبے میڈیا کو دکھائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف درزی کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف درزی کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پرانہ قلعہ میں ایک کاریگر سلائی میشن مرمت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پرانہ قلعہ میں ایک کاریگر سلائی میشن مرمت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار میں ایک دکاندار خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے جبکہ خواتین برقعے پسند کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان سے ایڈیشنل سیکرٹری (ڈویلپمنٹ) ڈاکٹر سید آصف حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال رمضان بازار میں چینی کے پیکٹ کا وزن چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: چینی سفیر یاؤ جنگ وفد کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے نیا آن لائن سسٹم متعارف کروانے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال رمضان بازار میں آٹے کے تھیلے کا وزن چیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ایشا و مشرق وسطیٰ کے لیے ہواوے ٹیکنالوجی کے صدر مسٹر چارلس یانگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے بعد پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والوں کی تلاشی لی جاری ہے۔
لاہور: شہری تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور:خواتین تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کر رہی ہیں۔
لاہور:خواتین تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کر رہی ہیں۔
لاہور:تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنیوالی خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور:تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنیوالی خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور:تاریخی بادشاہی مسجد میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنیوالی خواتین رو کر اللہ کے حضور دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر الرازی ہال میں منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا حافظ فرحت عباس افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: رمضان المبارک کے باعث چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے آنیوالوں کی کمی کے باعث داخلی راستہ ویرانی کا منظر پیش کررہا ہے۔
لاہور: مغلپورہ کینال روڈ پر واقع مقامی پارک میں بچے جھولے لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: باغ جناح کاایک خوبصورت منظر۔
لاہور: باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے آئی لڑکی پھولوں کے ساتھ سیلفی لے رہی ہے۔
لاہور: واسا کی جانب سے فیصل آباد میں واقع سکول میں گندے پانی کے کنویں بنانے کے خلاف ایم پی اے طارق مسیح گل کی قیادت میں احتجاجی مظاہر کیا جا رہا ہے۔
لاہور: واسا کی جانب سے فیصل آباد میں واقع سکول میں گندے پانی کے کنویں بنانے کے خلاف ایم پی اے طارق مسیح گل کی قیادت میں احتجاجی مظاہر کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے ایک شخص کے بیگ کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے ایک شخص کے بیگ کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی نماز ادا کرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔