Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 مئی 2019 کی تصاویر
ہری پور: وزیر مملکت برائے سیفران شہر یار خان آفریدی ہری پور ..
ہری پور: وزیر مملکت برائے سیفران شہر یار خان آفریدی ہری پور کیمپ میں افعان مہاجرین سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
18
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
18
مئی
2019
کی مزید تصاویر
کویت: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے، کویٹ کے ڈپٹی اسسٹنٹ وزیر خارجہ برائے ایشیاء امور صالم الحمدان، پاکستان میں کویت کے سفیر نثار مطہری نے استقبال کیا۔
کویت: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے، کویٹ کے ڈپٹی اسسٹنٹ وزیر خارجہ برائے ایشیاء امور صالم الحمدان، پاکستان میں کویت کے سفیر نثار مطہری نے استقبال کیا۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے قریب رمضان المبارک کے باوجود دوپہر کے وقت ہوٹل کھلا ہے۔
لاہور: آل پاکستان حج فوم ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر عادل بٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موچی ریلوے اسیشن کے سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھا جوتے پالش کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص نے رکشے پر ایئرکولر کی باڈیاں اوور لوڈ کر رکھی ہیں۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں دوپہر کے وقت ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: ایک شہری اتائی سے اپنے دانتوں کا علاج کروا رہا ہے۔
لاہور: نوجوان دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے ریڑھی سے ٹوپیاں خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ خاتون عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: ایک بزرگ خاتون عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
لالہ موسیٰ: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے انکے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لالہ موسیٰ: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی نماز جنازہ میں سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، چوہدری محمد سرور، شیخ رشید سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاڑکانہ: عید کی تیاریوں میں مصروف دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جوتے سجا رہا ہے ۔
لاڑکانہ: دکانداروں کی جانب سے فٹ پاتھ پر قائم کیے جانیوالے تجاوزات کا منظر۔
لاڑکانہ: پھیری لگا کر گھڑیاں اور انگوٹھیاں فروخت کرنے والا محنت کش گاہک نہ ہونے کے باعث دوپہر کے وقت سو رہا ہے۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جوتے سجا رہا ہے ۔
حیدر آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار فروخت کے لیے جلیبیاں بنا رہاہے۔
راولپنڈی: سی ڈی جی آر اہلکار ایک گھر میں اینٹی ڈینگی سپرے کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور ٹرک سے فروٹ کی پیٹیاں اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور فروٹ منڈی میں فروٹ کی پیٹیاں فروخت کے لیے سجا کر رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور لکڑی کی پیٹیوں میں سیب پیک کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: شہری رمضان سستا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
ملتان: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے افطاری کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
ملتان: ماہ صیام کے دوران ایک باورچی افطاری کے لیے دیگیں پکانے میں مصروف ہے۔
ملتان: روزہ داروں کی بڑی تعداد فیضان مدینہ میں افطاری کر رہی ہے۔
ملتان: محنت کش پرانے ٹائر اور ٹیوب کوالٹی وائز چن کر الگ کر رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ٹوپیاں سجا رکھی ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بھینسوں کو نہلا رہے ہیں۔
حیدر آباد:شہری افطاری کے لیے سموسے وغیرہ خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار فروخت کے لیے جلیبیاں بنا رہا ہے۔
ملتان: ایک بچی واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہی ہے۔
ہنزہ: ایک ٹیچر کمیونٹی خواتین کو پینے کے صاف پانی اور حفظان صحت کی سہولیات بارے پڑھا رہی ہے۔
ہنزہ: محنت کش خاتون نے ہاتھ سے بنی اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان دکاندار اپنی اور خاندان کی کفالت کے لیے واٹر کولر فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر آڑو فروخت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندر فروخت کے لیے تربوز سجائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آڑو سجا رہا ہے۔
لاہور: ہنجروال میں کھیلتے ہوئے آٹے کی پیلی میں بندہو کر جاں بحق ہونیوالے بہن بھائی6سالہ کامران اور بینش کی میتیں آبائی گاؤں روانہ کی جا رہی ہیں۔
سرگودھا: چک127شمالی میں انتظامیہ کا چھاپہ، ذخیرہ شدہ10ہزار بوری چینی برآمد کی گئی۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت اور کام نہ ہونے کے باعث مزدور اپنے ریڑھے پر نیند پوری کررہا ہے۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا جا رہاہے۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا جا رہاہے۔
مظفر آباد: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر راجہ مشتاق احمد منہاس سے وسطی باغ کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: منی لانڈرنگ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشارت محمود شہزاد، لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔