Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 مئی 2019 کی تصاویر
سرگودھا: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون چوڑیاں خرید رہی ..
سرگودھا: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون چوڑیاں خرید رہی ہے۔
بدھ
29
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
بدھ
29
مئی
2019
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جوتے خرید رہی ہیں۔
لاڑکانہ: خانہ بدوش بچی کی دکھان پر رکھے گئے کپڑوں میں دلچسپی۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھنیاں سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش روایتی انداز سے تندور بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کو وزارت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: مزدور نرسری میں پڑے پودوں کو پانی دے رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان اور ایس اے پی ایم ندیم بابر مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان اور ایس اے پی ایم ندیم بابر مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سکردو: آسمان پر چھائے ہلکے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سکردو: آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سکردو: سدپارہ ڈیم میں آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید تجاوزات، سٹریٹ لائٹ، پیج ورک اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ریونیو کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: جامعہ صدیقیہ بین المذاہب کے زیر اہتمام افطار ڈنر کے موقع پر قاری احمد شکیل صدایقی، مفتی عاشق حسین، وقار حسین، پیر نور بہار شاہ و دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پر کمشنر لارج ٹیکس پیئر یونٹ عاصم مجید خان، لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کا گروپ فوٹو۔
لاہور: شہری دکان سے پانی والا کولر خرید رنے کے لیے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرنے پر گاڑی لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہرفٹ پاتھ پر ایک ایک بزرگ محنت کش خاتون عینکیں فروخت کرنے کے لیے بیٹھی ہے۔
لاہور: کاریگر چارپائی بن رہا ہے۔
لاہور: کاریگر ایئر کولر تیار کررہاہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش ایئر کولروں کی خسیں تیار کررہا ہے۔
لاہور: کاریگر ہاتھ والا پنکھا تیار کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی تعلیم راجہ راشد حفیظ دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے لٹریسی موبلائزر محمد آصف کے والد فتح محمد کو حکومت کی جانب سے آٹھ لاکھ روپے کا چیک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ڈائمینشیاء کے حوالہ سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نئے مالی سال کے بجٹ کی تجاویز اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے خدو خال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے سید امین الحق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر مملکت پارلیمنٹری افیئرز علی محمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر داخلہ برگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ملاقات کر رہی ہیں۔
اوکاڑہ: ڈی سی اوکاڑہ مریم خان رمضان سستا بازار کا دورہ کر رہی ہیں۔
اوکاڑہ: ڈی سی اوکاڑہ مریم خان ڈی ایچ کی ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر خواتین اراکین اظہار یکجہتی کے لیے نیب عدالت کے باہر جمع ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی خاتون کا رکن کو نیب عدالت جانے سے روکا جارہا ہے۔
اسلام آباد: جاپان کے سفیرکنینوری مستودا، وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان ، چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ ڈاکٹر سعید الہٰی کا دیگر کے ہمراہ جاپان کی جانب سے پاکستان کو چار ایمولینسں دیئے جانے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: جاپان کے سفیرکنینوری مستودا گورنمنٹ آف جاپان کی جانب سے پاکستان کو چار ایمبولینس دینے کے موقع پر۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان کو نیب عدالت جانے سے روکا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان کو نیب عدالت جانے سے روکا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی خاتون کارکن کو پولیس اہلکاروں نے حراست میں لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن کو پولیس اہلکاروں نے حراست میں لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی خاتون کارکن کو گرفتار کر کے گاڑی میں ڈالا جا رہاہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پرکارکنان کی جانب سے احتجاج کیا جا رہاہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پرکارکنان کی جانب سے احتجاج کیا جا رہاہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نیب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔