Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 جون 2019 کی تصاویر
وزیر اعظم عمران خان کا کارگستان کے دورہ کے موقع پر ہوائی ..
وزیر اعظم عمران خان کا کارگستان کے دورہ کے موقع پر ہوائی اڈے پر استقبال کیا جا رہاہے۔
جمعرات
13
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
جمعرات
13
جون
2019
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: بجلی کے بحران میں مبتلا صنعتی شہر کی جڑانوالہ روڈ پر لگی سٹریٹ لائٹس دن کے اوقات میں بھی پوری آب و تاب سے روشن ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے سامنے سڑک پر پڑا بجلی کا پول ٹریفک میں خلل پیدا کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے دفتر میں وزیر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان جلو پارک لاہور کے دورہ کے دوران ریچھ گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی خواتین اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار داتا دربار کے باہر دھماکے میں شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد سہیل کے والد کو مالی امداد کی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار داتا دربار کے باہر دھماکے میں شہید پولیس کانسٹیبل شاہد نذیر کی والدہ کو مالی امداد کی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار داتا دربار کے باہر دھماکے میں شہید پولیس کانسٹیبل محمد صدام کے والد کو مالی امداد کی چیک دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریجنل پولیس آفیسر محمد احسان طفیل شہداء کے لواحقین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں قتل ہونے والی ننھی فرشتہ کے والد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سکواڈ میں شامل گاڑی کے ڈرائیور نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کو ٹریک کے بلکل ساتھ کھڑا کر رکھا ہے، ٹرین کی ٹکر سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس مامون رشید شیخ کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس مکمل کرنے والے کنزیومر کورٹس ججز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
قصور: ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات محکمہ زراعت، ماحولیات، لیبر، انڈسٹریز اور دیگر محکموں کی کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: مصطفی آباد کے رہائشی اپنے مطالبا ت کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاڑکانہ: محنت کش چنچی رکشے پر برف لادھے نظر روڈ سے گز رہا ہے۔
لاڑکانہ: معمر محنت کش ڈلیوری وین سے انڈے اتار رہا ہے۔
کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری مذہبی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان نیوی اہلکار امریکن نیوی شپ کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین جائنٹ آف سٹاف کمیٹی، جنرل زبیر محمد حیات کا کمانڈنٹ پاکستان وار کالج ریئر ایڈمرل زاہد الیاس اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بہاولپور: محنت کش پھیری لگا کر پلاسٹک کے فٹبال فروخت کررہا ہے۔
بہاولپور: مزدور ٹرک پر گتے کے کاٹن لوڈ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ترکش سویر احسان مصطفی اور ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی معذور شخص کو وہیل چیئر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اور وزیر برائے فوڈ سکیورٹی صاحبزادہ محمد محمود سلطان مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اور وزیر برائے فوڈ سکیورٹی صاحبزادہ محمد محمود سلطان مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک معمر شحص سائیکل پر لکڑیاں لادھے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
فیصل آباد: چیئرمین ویج بورڈ ایوارڈ جسٹس (ر) حسنات احمد خان صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: اونٹنی اپنے بچے کے ہمراہ چارا کھا رہی ہے۔
ملتان: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
ملتان: مزدور باغ میں بیٹھے آم چھانٹی کر رہے ہیں۔
ملتان: خداداد جم خانہ اور کریسنٹ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر کمیونیکیشن و پوسٹل سروسز مراد سعید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمرا آرٹ گیلری میں یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے آرٹ اینڈ ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ کے فن پاروں میں خواتین کی دلچسپی۔
لاہور: الحمرا آرٹ گیلری میں یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے آرٹ اینڈ ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ کے فن پاروں میں خواتین کی دلچسپی۔
حیدر آباد: مقامی پارک میں رکھے گئے ٹینک کے ماڈل پر بچے کھیل کود رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہری اپنے بچے کے ہمراہ گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے دریا میں نہار ہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش کام نہ ہونے کے باعث دوپہر کے وقت آرام کر رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور لکڑی کی پیٹیوں میں آم پیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فالسہ سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداور زبیدہ جلال سے جاپان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداور زبیدہ جلال ، جاپان کے سفیر کو سوینئر دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش گلی گلی گھوم پر بچوں کے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اور ٹیکنیکل ٹریننگ وجیہہ اکرم ایک روزہ آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک روزہ آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: بندر گرمی او رپیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پوتل کے منہ لگائے پانی پی رہا ہے۔