Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 جون 2019 کی تصاویر
لاڑکانہ: چنگچی موٹر سائیکل پر سوار خانہ بدوش خاندان اپنی ..
لاڑکانہ: چنگچی موٹر سائیکل پر سوار خانہ بدوش خاندان اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
جمعہ
14
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
14
جون
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پری بجٹ کیبنٹ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیرس: فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: موٹر سائیکل سوار بچوں کے لیے کھلونے خرید رہا ہے۔
بہاولپور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے تازہ پھل خرید رہاہے۔
ملتان: مزدور توڑی تول رہے ہیں۔
ملتان: خاتون گدھا ریڑھی پر سوار اپنی منز ل کی جانب گامزن ہے۔
ملتان: ہیڈ محمد والا کے قریب دریائے چناب خشک پڑا ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار روایتی انداز سے بنایا گیا مشروب فروخت کر رہاہے۔
لاڑکانہ: دکاندار فروٹ منڈی میں آم سجا رہے ہیں۔
کراچی: پولیس اہلکار گرمی کے پیش نظر شہریوں کو ٹھنڈا مشروب پلا رہے ہیں۔
کراچی: وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر زرار مرزا ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اظہرہ فضل اور ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نمائندہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ساؤتھ افریکہ کے قائمقام ہائی کمشنر ملاقات کر رہے ہیں۔
بشکیک: وزیر اعظم عمران خان اور بلارس کے صدر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
بشکیک: وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر ژی جن پنگ وفود کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
بشکیک: وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر ژی جن پنگ مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ نمائش میں طالبات کی دلچسپی۔
لاہور: الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ نمائش میں طالبات کی دلچسپی۔
لاہور: الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ نمائش میں طالبات کی دلچسپی۔
لاہور: الحمراء آرٹ گیلری میں منعقدہ نمائش میں طالبات کی دلچسپی۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کیلے سجا رہا ہے۔
ملتان: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش بچے جھلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش لڑکی پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہے۔
سکردو: وادی سکردو سے گزرتا ہوا دریا اور آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
سکردو: وادی سکردو سے میں آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش کپڑا خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے ٹماٹر چن کر ایک جگہ پر ڈھیر لگا رہا ہے۔
فیصل آباد: معمر مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص پینے کے لیے صاف پانی کے کین سائیکل پر لوڈ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین سڑک کنارے لگے سٹال سے عینکیں پسند کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: خواتین دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتریاں تانے جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے تربوز خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن، سیکرٹری مذہبی امور اور ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل انعام ملک بھی موجود ہیں۔