
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 15 جون 2019 کی تصاویر
- میانوالی: رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع ..
میانوالی: رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان ضلع کی لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے نظام کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ 15 جون 2019 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد عامر ذوالفقار خان سترھویں سمر سکول کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

پیرس: پاکستان ائیرفورس کا جے ایف17ٹھنڈر جہاز53ویں انٹرنیشنل پیرس ایئر شو کے موقع پر ریہرسل کے دوران۔

پیرس: پاکستان ائیرفورس کا جے ایف17ٹھنڈر جہاز53ویں انٹرنیشنل پیرس ایئر شو کے موقع پر ریہرسل کے دوران۔