Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 جون 2019 کی تصاویر
گلت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پری بجٹ2019-20اجلاس ..
گلت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پری بجٹ2019-20اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
20
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
جمعرات
20
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ سمر سکول کیمپ میں بچے دوڑ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ سمر سکول کیمپ ماہر اسٹرکٹر بچوں کو تیر اندازی سکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ سمر سکول کیمپ میں ماہر انسٹرکٹر بچوں کو تیراکی سکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا، صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور ہیلتھ منسٹر آزاد جموں و کشمیر محمد نجیب نقی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے قاسم خان سوری، میر خان محمد جمالی اور منورہ بی بی ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا خوبصورت منظر۔
کوئٹہ:وزیر خزانہ بلوچستان ظہور احمد بلیدی پری بجٹ2019-20اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی فاطمہ چدھڑ میو ہسپتال میں تیزاب گردی کا شکار شاہدرہ کی رہائشی خاتون کی عیادت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب سارہ اسلم سوشل سکیورٹی ہسپتال کوٹ لکھپت کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد محمد نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لیے آ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ملاقات کے دوران گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر پٹرولیم مصنوعات بارے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: میاں اسد حیاالدین سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن اور قاضی محمد سلیم صدیقی ڈائریکٹر جنرل معاہدہ پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر بچے ایک تقریب میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور تعمیراتی کام کے لیے کنٹریٹ تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: معمر شہری گتے کے خالے کارٹن اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
اسلام آباد: دو شہری سڑک کنارے اپنی بکریاں چرا رہے ہیں۔
لاہور: کار پینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر پر ڈیزائنگ کا کام کر رہے ہیں۔
لاہور: معمر کارپینٹر روایتی انداز سے فرنیچر بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور: پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر دو خواتین سیلفی بنا رہی ہیں۔
پشاور: پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ٹیچر سٹوڈنٹس کو لیکچر دے رہا ہے۔
گلگت: سیکرٹری پلاننگ سید ابرار حسین پری بجٹ سیمینار2019-20کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پری بجٹ2019-20سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بانس سیدھے کرنے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کمسن محنت کش گرمیوں کی خاص سوغان (سردائی) تیار کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: دکاندار نے سڑک کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بچوں کے سوئمنگ پول سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: ائیرمارشل عاصم ظہیر وائس چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیر فورس سے لیفٹیننٹ جنرل (سٹاف) پائلٹ علی ایم سلیم العراجی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انچارج ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ انسپیکٹر نوشابہ فیاض آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار ٹوکے پر جانوروں کا چارہ کاٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش گلی گلی گھوم کر موڑھے فروخت کر رہاہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک کی سیرو تفریح کے لیے آئے بچے منی ٹرین سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر مقامی ہوٹل میں منعقدہ (ٹیک سٹیپ ودھ رفیوجیز) تقریب میں خواتین ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت شہر یار خان آفریدی مقامی ہوٹل میں منعقدہ (ٹیک سٹیپ ودھ رفیوجیز) تقریب میں مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت شہر یار خان آفریدی مقامی ہوٹل میں منعقدہ (ٹیک سٹیپ ودھ رفیوجیز) تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت شہر یار خان آفریدی مقامی ہوٹل میں منعقدہ (ٹیک سٹیپ ودھ رفیوجیز) تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کے دفتر کے باہر آنے والے سائلین انتظار کر رہے ہیں جبکہ ایس پی اپنے روم میں مہمانوں کے ساتھ مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کے دفتر کے باہر آنے والے سائلین انتظار کر رہے ہیں جبکہ ایس پی اپنے روم میں مہمانوں کے ساتھ مصروف ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار تحصیل آف کے باہر کھڑے موٹر سائیکلوں کے باعث آنے والے سائلین کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش اپنے بچے کے ہمراہ مزدوری کی تلاش میں جا رہاہے ۔
راولپنڈی: پولیس سیکیورٹی میں پولیو اہلکار بچوں کو قطرے پلا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سردار نصر اللہ دریشک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار سے سکیورٹی این اکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین فرخ سبزواری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و بلدیات پنجاب راجہ بشارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بارش سے بچنے کے لیے شہری اورنج لائن ٹرین کے ٹریک کے نیچے جمع ہیں۔
لاہور: بارش سے بچنے کے لیے شہری اورنج لائن ٹرین کے ٹریک کے نیچے جمع ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ملک میں ہونیوالی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سنی تحریک کے مرکزی رہنما شاداب رضا نقشبندی استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بارش کے دوران سائیکل پر لکڑی کی چوکیاں فروخت کے لئے جا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔