Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 جون 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: مری روڈ کی بنے ہنگم ٹریفک نظر انداز کئے ٹریفک وارڈن ..
راولپنڈی: مری روڈ کی بنے ہنگم ٹریفک نظر انداز کئے ٹریفک وارڈن گپ شپ میں مصروف ہیں۔
جمعہ
21
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مری
ٹریفک
جمعہ
21
جون
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پانچ روزہ آئل پینٹنگ ورکشاپ کے اختتام کے موقع پر تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی طلبہ کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پانچ روزہ آئل پینٹنگ ورکشاپ کے اختتام کے موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء اطہر علی خان ورکشاپ کے شرکاء میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
سوات: خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی پختونخوا ریڈیو ایم98سوات کے پروگرام میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے عوامی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی کنوینئر پی اے سی سب کمیٹی سید نوید قمر کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئر محمد عاطف خان یوتھ امپیکٹ چیلنج پروگرام کے موقع پر یوتھ میں چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی محمود خان خیبر پختونخوا گرلز چک بال چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ۔
پشاور: سینئر صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئر محمد عاطف خان یوتھ امپیکٹ چیلنج پروگرام کے موقع پر یوتھ چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جہانگیر ترین اور اجمل وزیر ملاقات کر رہے ہیں۔
سوات: چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: طارق کلب اور قریشی کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے فائنل کرکٹ میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے جے ڈبلیو اور ڈائیوو پاکستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے محمد نجیب ہارون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قطری امیر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ائیرپورٹ روڈ پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمادالثانی ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس، ٹیکسٹائل، انڈسٹری اور پیدوار و سرمایا کاری عبدلرزاق داؤد چینی سفیر ژاؤ جنگ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: بھڑیں پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے نہر کا پانی پی رہی ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ملتان: کسان خاتون روایتی انداز سے گوبر کی پاتھیاں لگا رہی ہے۔
پشاور: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری بچوں سوئمنگ پول پسند کر رہا ہے۔
پشاور: معمر محنت کش اپنی اور خاندان کی کفالت کے لیے پھیری لگا کر اناریل کی گری فروخت کررہا ہے۔
پشاور: گرمی او رپیاس کی شدت کم کرنے کے لیے مینا پانی پی رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
گلگت: پہاڑیوں کے ہمراہ لگے درختوں کا عکس پانی میں خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
گلگت: وادی گلگت میں پودے کی شاخ پر بیٹھی چڑیا خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
گلگت: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: کمسن دکاندار برف کے اوپر سو رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان روایتی انداز سے کھیت میں فصل بو رہے ہیں۔
فیصل آباد: خاتون محنت کش بھٹہ پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس، ٹیکسٹائل ، انڈسٹری و پیدوار اور سرمایاکاری عبدالرزاق داؤد عید ملن پارٹی کے موقع پر معززین سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چڑیاں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بارش کے جمع شدہ پانی میں نہا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث دوپہر کے وقت آرام کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدورائیر پورٹ روڈ پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران کی کی تصاویر والی فلیکس آویزاں کر رہے ہیں۔
گلگت: پارک آرمی ریسکیو اہلکاروں کا ایک آپریشن کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والا کو چیئرمین ظلمی فاؤنڈیشن جاوید آفریدی چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور فورم2019کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کو چیئرمین ظلمی فاؤنڈیشن سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والا، وفاقی وزیر پلاننگ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کا چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور فورم2019کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والاچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور فورم2019کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پلاننگ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کا چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور فورم2019کے موقع خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر ژاؤ جنگ وفاقی وزیر پلاننگ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کا چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور فورم2019کے موقع خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال مستحق خاتون کو مالی امداد کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز پروگرام کی ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرنے پر گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر چخیں تیار کر رہاہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر فا کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور:لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: سابق لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کے ہمراہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں گوجرانوالہ ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان وفاقی وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کلانسٹیبل محمد شہزاد ملنے والا قیمتی موبائل مالکہ کے حوالے کر رہے ہیں۔
خوشاب: صوبائی وزیر پنجاب ہاؤسنگ میاں محمود الرشید فاطمہ جناح ہال جوہر آباد میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کرنیح کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم وجیہہ اکرم سے چیئرمین کاعان رائل سردار اعجاز اسحاق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔