Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 جون 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (آپریشن) وقار الدین سید ..
اسلام آباد: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (آپریشن) وقار الدین سید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
22
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
22
جون
2019
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ: استاد حامد علی خان انور کلب میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میچ سے قبل پریکٹس کرتے ہوئے۔
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میچ سے قبل پریکٹس کرتے ہوئے۔
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میچ سے قبل پریکٹس کرتے ہوئے۔
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میچ سے قبل پریکٹس کرتے ہوئے۔
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ڈسچارج سلپ میڈیا کو دکھا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ہمراہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ہمراہ ائیرپورٹ سے گاڑی خود چلا کر وزیر اعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ہمراہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
لاڑکانہ: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے (کتا) پانی میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیفران شہر یار خان آفریدی کا سویڈش سفیر اور ترکمانستان کے سفیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ریلوے ٹریک سے گزر رہا ہے جبکہ دوسری جانب ٹرین آ رہی ہے۔
حیدر آباد: نوجوان سیوریج کے جمع شدہ پانی سے گز رہے ہیں۔
حیدر آباد: پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے صاف پانی بھر رہے ہیں۔
گلگت: سیاحتی مقام ضلع غزر میں پہاڑوں کے درمیان جھیل خوبصورت منظر پیش کررہی ہے۔
گلگت: سیاحتی مقام غزر کا خوبصورت منظر۔
فیصل آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پکوڑے بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سڑک کنارے لگے سٹال سے سردائی پی رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا ر رہا ہے ۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک پسند کررہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور اڈے میں دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: این سی اے سمر کیمپ2019کے موقع منعقدہ آئل پینٹنگ، واٹر کول پینٹنگ، گرافک ڈیزائنگ، ویونگ، فیشن، کیلی گرافی، مقابلوں میں شریک طلباو طالبات۔
اسلام آباد: این سی اے سمر کیمپ2019کے موقع منعقدہ آئل پینٹنگ، واٹر کول پینٹنگ، گرافک ڈیزائنگ، ویونگ، فیشن، کیلی گرافی، مقابلوں میں شریک طالبہ پینٹنگ بنا رہی ہے۔
اسلام آباد: این سی اے سمر کیمپ2019کے موقع منعقدہ آئل پینٹنگ، واٹر کول پینٹنگ، گرافک ڈیزائنگ، ویونگ، فیشن، کیلی گرافی، مقابلوں میں شریک طالبات۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: سابق چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر کسران گاؤں میں عمائدین سے ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا ڈی سی آفس میں آئے شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ انٹر نیشنل اسٹریٹیجک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
بھوربن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان میں قیام امن کے لیے ”لاہور پراسیس“ کی پہلی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بھوربن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان میں قیام امن کے لیے ”لاہور پراسیس“ کی پہلی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر سیفران و انسداد منشیات شہر یار آفریدی سویڈن قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
اٹک: ایڈیشنل چیف انجینئر آئیسکو چوہدری منظور احمد کھلی کچہری کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: مشیر وزیر اعظم پاکستان برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی لیاقت علی خان شہید ہاکی سٹیڈیم آمد کے موقع پر گھوڑے کا رقص کیا جا رہا ہے۔
اٹک: مشیر وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو لیاقت علی خان شہید ہاکی سٹیڈیم میں جاری کام کے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اٹک: مشیر وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا لیاقت علی خان شہید ہاکی سٹیڈیم پہنچنے پر استقبال کیا جا رہاہے ۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم لاہور کے داخلی و خارجی راستے ٹھوکر نیاز بیگ چوک پر ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے127میں نئی سڑک کی تعمیر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی ایچ اے فیز سیون کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدری فہیم الرحمن سہگل انڈونیشیا کے سفیر آئیوان سویوڈھی عامری کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نمک منڈی روڈ پر سڑک کنارے دونوں جانب تجاوزات دکھائی دے رہی ہیں جہاں تجاوزات مافیا رات کو بھی اپنے سٹال سڑک کے درمیان بندھ کر کے چلے جاتے ہیں جس سے ٹی ایم اے کی نا اہلی ظاہر ہوتی ہے۔
راولپنڈی: نمک منڈی روڈ پر تجاوزات مافیا رات کو بھی اپنے سٹال سڑک کے درمیان بندھ کر کے چلے جاتے ہیں جس سے ٹی ایم اے کی نا اہلی ظاہر ہوتی ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھیوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: فروٹ منڈی میں بیوپاریوں نے سٹال سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں ضلع بھر سے آئے خریداروں کے رش کا منظر۔
راولپنڈی: فروٹ منڈی میں محنت کش مزدوری کے لیے آ رہے ہیں۔