Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 24 جون 2019 کی تصاویر
فیصل آباد: کسان روایتی انداز سے کھیت میں ہل چلا رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان روایتی انداز سے کھیت میں ہل چلا رہا ہے۔
پیر
24
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
24
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام فگر سکیٹنگ ٹرینرز اور شرکاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام نوجوان سکیٹرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام نوجوان سکیٹرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام نوجوان سکیٹرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام نوجوان سکیٹرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
ملتان: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے موسمی پھل(گرما) سجا رکھا ہے۔
ملتان: مزدور سبزی منڈی میں ٹرک سے پیاز اتار رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ریلوے ٹریفک کراس کر رہا ہے جبکہ دوسری جانب سے ریلوے انجن بھی آر ہا ہے۔
کوئٹہ: مزدور اپنی ورکشاپ میں موٹریں مرمت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شکنجین پی رہے ہیں۔
بہاولپور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے تربوز خرید رہا ہے۔
بہاولپور: میونسپل کارپوئریشن اہلکار بارش کا جمع شدہ پانی نکال رہے ہیں۔
لاڑکانہ: موٹر سائیکل سوار گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر رومال لپیٹے جا رہے ہیں۔
لاڑکانہ: پولیس اہلکار گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مشروف تقسیم کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا سے بی ایچ سی ٹریڈ کمشنر سائمن پینی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے(Czech)پارلیمنٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر(Czech) پارلیمنٹ کے نمائندہ ڈینیل پالس کو سوینئر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے (Czech) پارلیمنٹ ہاؤس کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے (Czech) پارلیمنٹ ہاؤس کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سپیشل کمیٹی برائے زرعی اجناس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ چیئرمین این جے پی ایم سی نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ایک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جامن سجا رہاہے۔
پشاور: مزدور ٹرک پر توڑی لوڈ کر رہے ہیں۔
پشاور: مقامی پارک میں گلہری درخت سے نیچے اتر رہی ہے۔
پشاور: دکاندار نے سڑک کنارے بچوں کے کھلونے اور سوئمنگ پول فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
پشاور: مکینک اپنی ورکشاپ میں جنریٹر مرمت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان دمبے کے بال کاٹ رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری ریلوے اسٹیشن کے قریب اوورہیڈ پل کے نیچے آرام کر رہے ہیں۔
حیدرآباد: شہری ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے صاف پانی بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین دریائے انڈس کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
حیدر آباد: مزدور اپنی ورکشاپ میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: خاتو ن محنت کش اپنی اور خاندان کی کفالت کے لیے سبزی فروخت کررہی ہے۔
فیصل آباد: خانہ بدوش بچے بارش کے جمع شدہ پانی میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: لوہے کی باڑ پر خوبصورت پرندہ بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: مزدور سبزی منڈی میں پیاز کی بوریاں ٹرک سے اتار رہا ہے۔
گلگت: دریا کے قریب پہاڑ سے لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد قذافی اسٹیڈیم کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد قذافی اسٹیڈیم کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: صابق صوبائی وزیر فیض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف پریس کانفرنس سے قبل ٹریفک حادثے میں حاں بحق ہونے والے سینئر جرنلسٹ حسن جعفری کی مغفرت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔۔
لاہور: صو بائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ نارووال سے آئے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب اپنے دفتر میں نائجیرین وفد کو محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے اقدامات پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان اپنے دفتر میں پیسی گورننگ باڈی کے142ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں سیمینار کے موقع پر مشنر ان لینڈ ریونیو، فیڈرل بو رڈ آف ریونیو ڈاکٹر ارفع اقبال ،لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر و دیگرسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کو ڈپٹی کمنشر ننکانہ صاحب راجہ منصور نئے شہر کے قیام کے حوالے سے سائیٹ کے دورے کے دوران بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور پنجاب یونیورسٹی میں اکیڈمک سٹاف سپورٹس اینڈ فن فیئر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی کلب میں منعقدہ فیملی سپورٹس اینڈ فن فیئر میں لگے سٹال پر جیولری دیکھ رہی ہیں۔