Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 جون 2019 کی تصاویر
پشاور: کسان باغ سے لیچی توڑ رہا ہے۔
پشاور: کسان باغ سے لیچی توڑ رہا ہے۔
منگل
25
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
25
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی فرخ حبیب، فیض اللہ، نواب شیر وسیر اور راجہ ریاض احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد اور نیاز احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کچھی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ملک عمر اسلم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے جاپانی سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں فیصل آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
ملتان: ٹریفک پولیس کی نا اہلی سڑک کنارے نو پارکنگ بورڈ لگا ہونے کے باوجود رکشے پارک کیے گئے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔
پشاور: مزدور آڑو گتے کی پیٹیوں میں پیک کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاڑکانہ: کسان فصل کو خشک کرنے کے لیے ددھوپ میں پیلا رہاہے۔
لاڑکانہ: شہری مسافر وین کے پیچھے لٹک کر خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: مزدور پاور لوم پر روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے میئر سی فوروڈ یو کے، نازش عادل ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد افضل قومی کانفرنس برائے تیاری مون سون۔2019ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی کانفرنس برائے تیاری مون سون۔2019ء سیمینار کا پلان میڈیا کو دکھایا جا رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل قومی کانفرنس برائے تیاری مون سون2019ء سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق قومی کانفرنس برائے تیاری مون سون2019ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: چنگچی رکشہ پر سوار خانہ بدوش فیملی اپنی منز ل کی جانب رواں ہے۔
ملتان: آسمان پر چھائے گہرے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: وزارت حج کی جانب سے حج پر روانہ ہونے کے قبل حجاج کرام کو انیٹی الرجی ویکسینیشن دی جا رہی ہے۔
ملتان: حجاج کرام حج پر روانہ ہونے سے قبل ضروری اشیاء خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: و زیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ایجوکیشن ایکسپو2019ء کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: و زیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ایجوکیشن ایکسپو2019ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: وائس چانسلر یو اے ایف پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف ، پرفیسر ڈاکٹر انس سرور قریشی کو نیشنل کیمل کانفرنس2019کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف وائس چانسلر یو اے ایف پہلے نیشنل کیمل کانفرنس کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بچوں کے سوئمنگ پول میں ہوا بھر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درخت کی شاخ پر خوبصورت پرندہ بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہیوی مشینری کے ذریعے امبیسی روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آذربائیجان کے سفیر اوگلو علیزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے لاء اینڈ جسٹس بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم سے یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (ایشیاء فاؤنڈیشن) کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار سڑک کنارے گرین بیلٹ پر لگی گھاس کاٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: ریلوے اہلکار ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش اپنی ورکشاپ میں کرسی بننے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار نے سڑک کنارے بچوں کے کھلونے اور سوئمنگ پول فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: کارپینٹر فرنیچر پر مختلف قسم کے ڈیزائن بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے درختوں پر کھلے موسمی پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں معمر محنت کش کام نہ ہونے کے باعث درخت کے ساتھ ٹیک لگائے سو رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل (انجینئرنگ اوپن ہاؤس2019) کے موقع پر مختلف سٹالز کاد ورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل (انجینئرنگ اوپن ہاؤس2019) کے موقع پر مختلف سٹالز کاد ورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا (انجینئرنگ اوپن ہاؤس2019) سیمینار کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کو (انجینئرنگ اوپن ہاؤس2019) سیمینار کے موقع پر سوینئر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل (انجینئرنگ اوپن ہاؤس2019) سیمینار کے موقع پرخطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل (انجینئرنگ اوپن ہاؤس2019) سیمینار کے موقع پرخطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم کے اہلکار پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم کے اہلکار پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم کے اہلکار پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایچ و تھانہ ویسٹریج اپنی ٹیم کے ہمراہ بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں و موٹر سائیکل چیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آؤٹ گیٹ بند ہونے کے باعث ایمر جنسی کے باہر ٹریفک جام جبکہ ایمبولینس بھی کھڑی ہے۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آؤٹ گیٹ پر گاڑی کھڑی کر کے آؤٹ گیٹ بندکیا گیا ہے جس کے باعث آنیوالے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: بی بی ایچ مری روڈ پر الیکٹر ک مارکیٹ کے تاجروں نے سامان روڈ پر سجا کر تجاوزات قائم کر رکھی ہیں جس سے دن بھر ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر ملاقات کر رہے ہیں۔