Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 جولائی 2009 کی تصاویر
کراچی،فوجی آپریشن کے باعث کراچی نقل مکانی کرنیوالی ایک ..
کراچی،فوجی آپریشن کے باعث کراچی نقل مکانی کرنیوالی ایک خاتون اپنے علاقوں میں واپسی سے قبل بس ٹرمینل پر گاڑی کا انتظار کر رہی ہے۔
جمعرات
30
جولائی
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
جمعرات
30
جولائی
2009
کی مزید تصاویر
کراچی، متاثرین مالاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والی دو بچیاں روانگی سے قبل پھل کھا رہی ہیں۔
کراچی، متاثرین مالاکنڈ ڈویژن کی وپسی کے موقع پر بچے ہاتھ ہلا کر الوداع کہہ رہے ہیں۔
کراچی، متاثرین سوات کا قافلہ روانگی کیلئے تیار کھڑا ہے۔
کراچی، متاثرین سوات کے قافلے کی واپسی کے موقع پر خواتین و بچے واپس جانے کیلئے بسوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، پریذائیڈنگ آفیسر کرنل (ر) طاہر مشہدی مشیر خزانہ شوکت ترین سے سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف لے رہے ہیں۔
تاجکستان، صدر آصف علی زرداری، تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف اور افغانستان کے صدر حامد کرزئی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے طلبا و طالبات میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی،آپریشن کے باعث کراچی نقل مکانی کرنیوالے خاندانوںکی اپنے علاقوںمیں واپسی سے قبل گاڑی میںبچی خاندان کے دیگر افراد کو الوداع کہہ رہی ہے۔
اسلام آباد،ائیرچیف مارشل رائو قمر سلیمان ائیرہیڈکوارٹرز میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر ہرے ہیں۔
ڈمبولا: پاکستانی باؤلر عبدالرزاق سری لنکن اوپنر اوپل تھرنگا کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہارکر رہے ہیں۔