Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے کارکن داتا دربار کے باہر ..
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے کارکن داتا دربار کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پیر
1
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
داتا دربار
پیر
1
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین ٹیوٹا پنجاب حافظ فرحت عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین ٹیوٹا پنجاب حافظ فرحت عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے ایم کیو ایم(پاکستان) کے ارکان کراچی میں پانی کے مسائل کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں مختلف کورٹس کی بار ایسوسی ایشن کے وکلاء خواجہ نوید و دیگر کورٹ میں ہڑتال کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے ایم کیو ایم(پاکستان) کے ارکان کراچی میں پانی کے مسائل کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی:سندھ اسمبلی کے باہر مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی:سندھ اسمبلی کے باہر مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ صحافیوں سے بات چیت کر رہی ہیں۔
کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ صحافیوں سے بات چیت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پاکستان بناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ واٹر فلٹریشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید عیدالاضحی کے انتطامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر محکموں کی ساماہی کار کردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس سردار آصف نکئی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کا انعامات پانے والے پولیس افسروں اور جوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
قصور: اسسٹنٹ کمشنر عفت النساء تلوار پوسٹ کے مقام پر ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے سلسلے میں منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: مسیحی برادری کے افراد لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: نان ٹکی فروخت کرنے والے دو محنت کش آمدن کا حساب کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار حاضری کے لیے آنے والی ایک فیملی تبرک خرید رہی ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ اریا میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: وی سی شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ اور پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک کا تین روزہ خواتین کی تعلیمی میدان میں قائدانہ کردار کو بڑھانے کے حوالے سے ٹریننگ کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب میں شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ایبٹ آباد: سپیکر خیبر پختونحوا اسمبلی مشتاق غنی ایبٹ آباد میں ترقیاتی سکیموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: سپیکر خیبر پختونحوا اسمبلی مشتاق غنی ایبٹ آباد میں ترقیاتی سکیموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی اپنے حجرے پر حلقے کے عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
پشاور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری وزیر معدنیات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری وزیر معدنیات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ماسکو:روس کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں دنیا بھر سے آئے پارلیمنٹرینز ” ڈی ویلپمنٹ آف پارلیمنٹرینز“ کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالی میاں فرخ حبیب، عالمگیر اور دیگر پاکستانی نمائندوں کا گرفوپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر اطلاعات سید صمصام علی شاہ بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ائیرمارشل ارشد ملک کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نالہ لئی ایکسپریس وے اور راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بنوں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی ہنجل سے پر اسرار طور پر لاپتہ بچوں کی بازیابی کے سلسلے میں جرگہ وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان ہیلتھ کیئر کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر وزیر برائے سیاحت و کھیل عاطف خان شندور پولو فیسٹیول اور ٹور ازم موبائل ایپ کے حوالے سے جائزہ اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: درشل پروگرام کے دوسرے مرحلے کے افتتاحی تقریب کے دوران خواتین سٹارٹ اپ کے ممبرز کا آئی ٹی بورڈ کے عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے انکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:ریسکیو اہلکار وفاقی دارالحکومت میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلازہ میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلازہ میں لگنے والی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلازہ میں لگنے والی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلازہ میں لگنے والی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھردانیاں سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چودھری فواد حسین پی ایم اے ایس میں ریسرچ لیب کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سڑ کنارے عینکیں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: مزدور پتھر کاٹنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: خاتون دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: کمسن بچے ہتھ ریڑھی پر خالی بوتلیں رکھے پانی بھرنے کے لیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور تعمیراتی کام میں استعمال ہونیوالے بلاکس بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بھینسیں نہر میں نہا رہی ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار گدھا ریڑھی والے کی مدد کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: محنت کش اپنے سٹال پر آرام کر رہا ہے۔
فیصل آباد: خاتون دکاندار فروٹ سجائے گاہکوں کی منتظر ہے۔
فیصل آباد: دکاندار فروخت کے لیے آم دھونے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: سڑک کے درمیان میں پی ٹی ایل کا ٹوٹا ہوا مین ہول کی حادثے کا باعث بن سکتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کی گاڑیاں فٹ پاتھ پر کھڑی ہیں جبکہ پیدل گزرنے والوں کا راستہ بلاک ہے۔
راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کی گاڑیاں فٹ پاتھ پر کھڑی ہیں جبکہ پیدل گزرنے والے روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان کا پنڈی آمد پر جوڈیشل کمپلیکس میں ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان جوڈیشل کمپلیکس میں عدالتی اہلکاروں کو موٹر سائیکل کی چابیاں دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان جوڈیشل کمپلیکس میں عدالتی اہلکاروں کو موٹر سائیکل کی چابیاں دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ضلع خبیر پختونخوا یوتھ سپورٹس و کلچرل میلے کے موقع پر ڈی سی خیبر پختونخوا کو انتظامیہ کی جانب سے سوینئر پیش کیا جا رہا ہے۔
پشاور: ضلع خیبر یوتھ سپورٹس و کلچرل میلے کے موقع پر ڈی سی خیبر مخمود اسلم بچوں سے مل رہے ہیں۔
پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان ٹور ڈی خنجرات سائیکل ریس کے فاتح کھلاڑیوں نجیب اللہ کو انعام دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر مملکت برائے سیفران و نارکوٹکس کنٹرول شہر یار خان آفریدی کو بلوچستان کے مختلف مقامات سے پکڑی جانیوالی منشیات بارے اے این ایف کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: وزیر مملکت برائے سیفران و نارکوٹکس کنٹرول شہر یار خان آفریدی کو بلوچستان کے مختلف مقامات سے پکڑی جانیوالی منشیات تلف کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف مقدمات سے پکڑی جانیوالی منشیات تلف کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: وزیر مملکت برائے سیفران و نارکوٹکس کنٹرول شہر یار خان آفریدی کو بلوچستان کے مختلف مقامات سے پکڑی جانیوالی منشیات تلف کرنے کا بٹ دبا رہے ہیں۔