Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 جولائی 2019 کی تصاویر
گلگت: عطا آباد جھیل کا خوبصورت منظر۔
گلگت: عطا آباد جھیل کا خوبصورت منظر۔
منگل
2
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
2
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
سندیلیانوالی: مزدور چاول کی فصل کاشت کر رہے ہیں۔
سندیلیانوالی: بستی علی نگر تا خورشید آباد رروڈ کی مرمت کے دوران خواتین مردوں کے شانہ بشانہ مزدوری کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری لطیف اکبر سے مرکزی سیکرٹری ریکارڈ شوکت جاوید میر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پریس کلب کے رکن افضال عالم کی بٹراسی کالج میں لیکچرار تعیناتی کے بعد ان کے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب کے موقع پر صدر پریس کلب طارق نقاش و دیگر عہدیداران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مغلپورہ سٹیل شاپ کے باہر ریلوے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتاری کے بعد پیشی کے لیے عدالت لایا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتاری کے بعد پیشی کے لیے عدالت لایا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتاری کے بعد پیشی کے لیے عدالت لایا جا رہا ہے۔
لاہور: ایلیٹ فورس اور اے این ایف کے اہلکاروں نے عدالت پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔
لاہور: منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو عدالت پیشی کے لیے لایا جار ہا ہے۔
لاہور: منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر پویس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر راستے کی بندش کی وجہ سے خواتین پیدل سفر کر رہی ہیں۔
لاہور: منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر پویس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر پویس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پرعدالت جانے والے راستے کو کنٹینر اور خاردار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے رہنما اور کارکن وکٹری کا نشان بنائے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے رہنما اور کارکن وکٹری کا نشان بنائے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو عدالت میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے اراکین اسمبلی اور کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے اراکین اسمبلی اور کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ہیلپ پاور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی کے موقع پر ان کے داماد شہریار میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیرو تفریح کے لیے آئے شہری منی بس کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن محمد بلال سیٹھی ،ڈائریکٹر جنرل کے پی رورل اکیڈمی مسز فرح حامد خان کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نیو کلاتھ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: نیو کلاتھ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: نیو کلاتھ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
پشاور: مزدور مارکیٹ میں سپلائی کے لیے آلوبخارہ لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: نوجوان محنت کش آم لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کر رہے ہیں۔
بہاولپور: معمر محنت کش بیل گاڑی پر جانوروں کا چارہ لادھا جا رہا ہے۔
بہاولپور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو گورنمنٹ آف دی پنجاب مسز سارہ احمد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے دورہ کے موقع پر بچوں کے ہمراہ کیرم بورڈ کھیل رہی ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو گورنمنٹ آف دی پنجاب مسز سارہ احمد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ڈھوکری چوک میں فاؤنٹین بند پڑا ہے، انتطامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد: شہری اپنے بچے کے ہمراہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے جھیل میں نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: بھینسیں گرمی کی شدت کے باعث راول جھیل میں نہا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین دیگر وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین دیگر وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار نے دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر کپڑا لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے درخت کے سائے تلے نیند کے مزے لے رہا ہے۔
گلگت: خاتون کار پینٹر مشین کی مدد سے فرنیچر تیار کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد سے سی این ٹی اے سی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مون سون کے پیش نظر ہیوی مشینری کے ذریعے نالہ لئی کی صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
راولپنڈی: کمہار روایتی انداز سے مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر کھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
فیصل آباد: آرٹسٹ کینوس پر پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: واپڈا اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ایک بھکارن ٹریفک سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے بھیک مانگ رہی ہے۔
فیصل آباد: محنت کش پھیری لگا کر جوتے فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: چھلیاں خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلائی گئی ہیں۔
فیصل آباد: خاتون مال مویشی چرا رہا ہے۔
ٹیکسلا: محنت کش ہاتھ سے بنائے گئے ڈیکوریشن پیس کو فائنل ٹچ دے رہاہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ضم شدہ اضلاع و صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر انصاف یوتھ ونگ کے وفد کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
پشاور: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ طاہر علی بازار میں چھاپے کے دوران سٹور میں اشیاء خورد و نوش چیک کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈیشنل کمشنر کوہاٹ صاحبزادہ سمیع اللہ بلی ٹنگ میں ناغے کے روز گوشت کباب فروخت کرنے پر دکاندار سے باز پرس کر رہے ہیں۔
پشاور: اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ فرقان اشرف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈی اے کے اچانک دورے کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
سوات: چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان وائس چانسلر سوات یونیورسٹی کو گاڑیوں کی چابیاں حوالے کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی محکمہ بلدیات کے منصوبہ جات کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبام شریف اپنی رہائشگاہ پر رانا ثناء اللہ خان کی گرفتاری کیخلاف بلائے گئے ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار محکمہ توانائی کی کار کردگی اور سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مال محمد انور بورڈ آف ریونیو کی کار کردگی کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید لاہور میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر روح افزافلوٹ کمپین کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر سول سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملہ نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کونسل فار طب کے صدر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کے ہمراہ اراکین کونسل کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں صوبائی سیکرٹری مومن آغا کے ہمراہ امریکن قونصل جنرل لاہور کولین کرینویلگی سے ملاقات کر رہی ہیں۔