Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 جولائی 2019 کی تصاویر
نیلم: سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر متاثرہ ..
نیلم: سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر متاثرہ آفات سماوی میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
جمعہ
5
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
آزاد کشمیر
جمعہ
5
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے منعقدہ سیمینار”5جولائی یوم سیاہ کیوں؟“ میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔
کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے منعقدہ سیمینار”5جولائی یوم سیاہ کیوں؟“ میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔
کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں معروف صحافی نذیر لغاری ”5جولائی یوم سیاہ کیوں؟“ سیمینار میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ سیمینار سے صحافی سہیل وڑائچ خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او سید شہزاد ندیم بخاری ٹی ایم اے حسن ابدال میں لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ کے ذریعے عظیم سفر پر وانہ ہونے والے خوش نصیف عازمین حج کو کراچی ائیرپورٹ پر الوداع کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ کے ذریعے عظیم سفر پر وانہ ہونے والے خوش نصیف عازمین حج کو کراچی ائیرپورٹ پر الوداع کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ کے ذریعے عظیم سفر پر وانہ ہونے والے خوش نصیف عازمین حجسے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن: آئی سی سی ورلڈر کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانیوالا میچ دیکھنے آئے شائقین پاکستانی پرچم اٹھائے ہوئے ہیں۔
لندن: آئی سی سی ورلڈر کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانیوالا میچ دیکھنے آئے شائقین وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
لندن: آئی سی سی ورلڈر کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچکا منظر۔
لندن: آئی سی سی ورلڈر کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچکا منظر۔
راولپنڈی: معمر ریڑھی بان پھیری لگا کر آم فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ڈیکوریشن پیس تیار کرنے میں مصروف ہے۔
گلگت: بچے بارش کے جمع شدہ پانی میں کھیل رہے ہیں۔
گلگت:ڈرائیور دریائے انڈر کنارے اپنی گاڑیاں دھو رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے سبز مرچین چننے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: وفاقی پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ریلوے ایم این اے فرخ حبیب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری سڑک کنارے حجام سے بال کٹوا رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن گاڑی کے شیشوں پر لگے کالے سٹیکر اتار رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اے پی پی ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز سیمینار کے موقع پر آل گرلز روبوٹکس ٹیم کی شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز سیمینار کے موقع پر آل گرلز روبوٹکس ٹیم کی شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک سیمینار کے موقع پر آل گرلز روبوٹکس ٹیم کی شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک کا سیمینار کے موقع پر آل گرلز روبوٹکس ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزر قانون و بلدیات راجہ بشارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ صحت کے سہہ ماہی جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزر قانون و بلدیات راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں لاء اینڈ آرڈر کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سخت دھوپ میں خانہ بدوش خواتین اپن بچوں کے ہمراہ رمی روڈ پر بھیک مانگ رہی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث شہریوں نے سر اور چہرہ کپڑے سے ڈھانپ رکھا ہے۔
راولپنڈی: شدید گرمی میں ایک دکاندار نے ٹھنڈا مشروب سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: شدید گرمی کے باعث ایک دکاندار گنے کا رس فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار مشین سے گنے کا رس نکالنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری نہا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاس اسلم اقبال کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین آشفہ ریاض ترقی نسواں کے سیکرٹریٹ میں محکمانہ کار کردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان جسٹس مامون الرشید سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پالیسی اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام انٹر جرنل آف کشمیر سٹڈیز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا سبزی و فروٹ منڈی اسلام آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: عوامی شکایات پر ضلع انتظامیہ کے افسران شہر میں دودھ کا معیات چیک کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر سیفران و انسداد منشیات شہر یار خان آفریدی پشاور افغان کمشنریٹ کے دورہ کے موقع پر ملازمین سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: وزیر مملکت برائے ماحولیات فورٹ منرو میں صحت انصاف کارڈ سینٹر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پینے کے صاف پانی کے حوالے سے روسی وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پینے کے صاف پانی کے حوالے سے روسی وفد کی سربراہ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آ․ے والے لیگی کارکنان نعرے لگا رہے ہیں۔
قصور: ڈی ایس پی ٹریفک محمد تاثیر ڈار کی قیادت میں ٹریفک آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم سے سبکدوش ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ظریف اقبال ستی الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ٹاؤن پلانر سید ندیم اختر زیدی ون ونڈو سیل پر کھلی کچہری کے موقع پر شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچی کا آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل پر بھینسوں کے لئے چارہ لیکر جار ہا ہے۔
لاہور: بچے درخت سے جامن توڑ رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون لیچیاں فروخت کرنے کے لیے گاہکوں کا انتظار کررہی ہے۔
لاہور: ایک شخص چنگچی رکشہ پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے۔