Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر ..
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر مال روڈ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں تاجر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ہفتہ
13
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ہفتہ
13
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانیوالی ہڑتال کی کال کے باعث کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانیوالی ہڑتال کی کال کے باعث ہال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانیوالی ہڑتال کی کال کے باعث گلبرگ میں مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانیوالی ہڑتال کی کال کے باعث گلبرگ میں مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانیوالی ہڑتال کی کال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ سنسان پڑی ہے۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر تاجر رہنماؤں کے ہمراہ مال روڈ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر اور وفاقی سیکرٹری پاور ڈویژن عرفان علی سپیشل اکنامک زونز کو بجلی کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر گورنمنٹ انجینئرنگ اکیڈمی پنجاب کے سبزہ زار میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال کے موقع پر تاجر بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسزکے خَاف نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال کے باعث مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال کے باعث مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باعث مال روڈ کی مارکیٹ بند ہونے کے باعث مرکزی شاہراہ سنسان پڑی ہے۔
حیدر آباد: انجمن تاجران حیدر آباد کی اپیل پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کی اپیل پر کنٹونمنٹ بازار بند ہے۔
حیدر آباد: انجمن تاجران حیدر آباد کی اپیل پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کی اپیل پر لطیف آبادنمبر8کلاتھ مارکیٹ بند ہے۔
کراچی: آل سندھ ایمرائیڈری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی: ٹیکسز کے خلاف الیکٹرانک مارکیٹ موبائل مارکیٹ جوئیلرز کی دکانیں ہڑتال کے باعث بند پڑی ہوئی ہیں۔
کراچی: ٹیکسز کے خلاف الیکٹرانک مارکیٹ موبائل مارکیٹ جوئیلرز کی دکانیں ہڑتال کے باعث بند پڑی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی کیخلاف تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
راولپنڈی: ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی کیخلاف تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
راولپنڈی: ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی کیخلاف تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
راولپنڈی: ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی کیخلاف تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
راولپنڈی: ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی کیخلاف تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ حادثے کا شکار ہونے والے شخص کو ریسکیو اہلکار ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے دوران جامعہ مسجد روڈ پر ایک خاتون پانی سے گز رہی ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے دوران جامعہ مسجد روڈ پر بارش کے جمع شدہ پانی سے ایک رکشہ گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے دوران شہری بارش کے جمع شدہ پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رات کے وقت ہونے والی بارش کے بعد راجہ بازار میں بارش کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: رات کے وقت ہونے والی بارش کے بعد راجہ بازار میں بارش کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان صوبے میں بنیادی مواصلاتی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
پشاور: گلبرگ نمبر ایک اقبال آباد کے علاقے میں نکاسی آب کے ناقص نظام اور کھلے مین ہول متعلقہ محکمہ کی نا اہلی ظاہر کر رہے ہیں جہاں کسی وقت نا خوشگوار حادصہ پیش آ سکتا ہے۔
پشاور: تاجر اتحاد کینٹ کے زیراہتمام تاجران ٹیکسوں کیخلاف صدر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹیکسوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتا ل کے باعث صدر روڈ پر کاروباری مراکز بند ہیں۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال پر اعظم کلاتھ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال پر اعظم کلاتھ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال پر لنڈا بازار سے ملحقہ لوہا شیٹ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال پر لنڈا بازار سے ملحقہ لوہا شیٹ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: تاجر تنظیموں کی جانب سے ٹیکسز کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال کے باعث شاہ عالم مارکیٹ بند ہونے کیو جہ سے سنسان پڑی ہے۔
لاہور: سینئر ہدایتکار سنگیتا اپنی نئی فلم کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی میں اکیڈمک بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدور پلاسٹک بیگز خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہاہے۔
ملتان: کسان کھجور کے درخت سے تازہ کھجوریں توڑ رہاہے۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر مملکت ڈاکٹر ظفر مرزا ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: پرائیویٹ کالج کے زیر اہتمام منعقدہ میوزیکل نائٹ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔
ملتان: پرائیویٹ کالج کے زیر اہتمام منعقدہ میوزیکل نائٹ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: محنت کش لکڑی کی ٹوکریاں اور دیگر اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے موبائل فون اسیسریز سجا رکھی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیرو تفریح کے لیے آئی فیملیاں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاڑکانہ: محنت کش پھیری لگا کر دستی پنکھے فروخت کررہا ہے۔
کراچی: قیوم آباد کے علاقہ میں کچرے کا ڈھیر انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار شارٹ کٹ راستہ اپناتے ہوئے خطرناک انداز سے ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری لطیف آباد بازار سے سبزیاں خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد:خواتین لطیف آباد بازار سے آم خریدنے میں مصروف ہیں۔
گلگت: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے سیخ کباب بنا رہاہے۔
فیصل آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے پلاسٹک کے کھلونے سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش بچہ گھر کی کفالت کے لیے چھلیاں روسٹ کر رہا ہے۔
فیصل آباد: گاڑیاں بارش کے جمع شدہ پانی سے گزر رہی ہیں۔
چنیوٹ: ٹیپو سلطان روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے ، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
کراچی: وزیر مملکت برائے صحت بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کوڈگری دے رہے ہیں۔
کراچی: وزیر مملکت برائے صحت بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کوڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: انڈونیشنین امبیسی میں تقریب کے موقع پر فنکارہ اپن فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
اسلام آباد: انڈونیشین امبیسی کے قونصلر کا انڈونیشنین امبیسی میں ایک تقریب کے موقع پر دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: انڈونیشین امبیسی کے قونصلر کا انڈونیشنین امبیسی میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: یو ایس سفیر پاؤل جانز سالانہ کانفرنس (عظم عالیشان) سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث بلیو ایریا کی مارکیٹیں بند پڑی ہیں۔

اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث جناح سپر مارکیٹ مکمل بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث جناح سپر مارکیٹ مکمل بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث سپر مارکیٹ مکمل بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث سپر مارکیٹ مکمل بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث آبپارہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث آبپارہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: نوجوان دکاندار ہڑتال کے باعث بند دکان کے باہر موبائل فون پر مصروف ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث میلوڈی مارکیٹ بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث میلوڈی مارکیٹ بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث آبپارہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
اسلام آباد: تاجر برادری کی ہڑتال کی کال کے باعث سپر مارکیٹ بند پڑی ہے جبکہ ایک شہری درخت کے سائے تلے نیند پوری کر رہا ہے۔