Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: دریائے راوی کی سیر کے لیے آئے شہری کشتی مایں سوار ..
لاہور: دریائے راوی کی سیر کے لیے آئے شہری کشتی مایں سوار ہو رہے ہیں۔
پیر
22
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
22
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: مقامی افراد گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے موسمی پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پھولوں میں رنگ برنگی تتلی خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
لسبیلہ: پاکستان کوسٹ کارڈز کی کاروائی میں برآمدکی گئی منشیات اور چھالیہ۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمدعلی رندھاوا شہر کے لاء اینڈ آرڈرز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معروف برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہاہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ معروف برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت تاجروں اور صنعتکاروں پر لاگو محصولات کی یکسانیت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر پارٹی ورکرز اور سول سوسائٹی نمائندگان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر قائد اعظم لائبریری کے دورہ کے دوران طلبہ سے انکے مسائل بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر لائبریری کے بورڈ آف جگورنرز کے42ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین علماء بورڈ پنجاب طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت وزیر اعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے زیر اہتمام کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کی سہ ماہی کار کردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال محکمہ اطلاعات و ثقافت کے بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا سے کمانڈنگ آفیسر محمد عمر ملاقات کر رہے ہیں۔
کوٹلی: انچارج پراجیکٹ اسلام آباد ترقیاتی بینک انجینئر عرفان اللہ خان تعمیریاتی فرم سے ہونیوالے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر علی رضا بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: یو این او ڈی سی ویانا کے سربراہ کیٹل اوٹر سین علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر دوسرے ائیرکارگو کنٹرول یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: یو این ڈی سی ویانا کے سربراہ کیٹل اوٹر سین علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر دوسری ائیر کارگو کنٹرول یونٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایوان اقبال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال کے اجلاس میں بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی چیئرمین زاہد محمود قاسمی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سیمی ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچی راوی پل پر صدقے کا گوشت فروحت کررہی ہے۔
لاہور: گھڑ سوار پولیس اہلکار ایمپرس روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: شہری کشتی میں سوار ہو کر دریائے راوی کی سیر کر رہے ہیں۔
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد پیر گل بادشاہ اپنے مریدین کے ہمراہ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ہری پور: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد پیر گل بادشاہ وفاقی وزیر عمر ایوب کے پرسنل سیکرٹری ساجد محمود کے والد زرین خان کی نماز جنازہ کے موقع پر ان کے آبائی گاؤں نوردی ریحانہ میں دعا مانگ رہے ہیں۔
ہری پور: سجادہ نشین دربار عالیہ سالک آباد پیر گل بادشاہ وفاقی وزیر عمر ایوب کے پرسنل سیکرٹری ساجد محمود کے والد زرین خان کی نماز جنازہ کے موقع پر ان کے آبائی گاؤں نوردی ریحانہ میں ادائیگی کے موقع پر شریک ہیں۔
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ریلی کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ریلی کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ریلی کی قیادت کر رہی ہیں۔