Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: ایک ڈرائیور چنگچی رکشہ پر اوور لوڈنگ کئے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک ڈرائیور چنگچی رکشہ پر اوور لوڈنگ کئے جا رہا ہے۔
منگل
23
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈرائیور
منگل
23
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر میڈیکل طلبہ کی میرٹ کی بنیاد پر مائیگریشن کے لئے ہارڈ شپ کمیٹیی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: برٹش نیشنل کرائم ایجنسی کے کنٹری ہیڈ عثمان احمد اور آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان برطانیہ میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں سزا یافتہ مفرور ملزم کی گرفتاری میں مرکزی کردار ادا کرنے پر پولیس افسر نوید احمد کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات، صنعت و سپیشل کنوینئر برائے ایل ڈبلیو ایم سی کمیٹی میاں اسلم اقبال کی سربراہی میں افسران ایل ڈبلیو ایم سی سے متعلق نیب لاہور حکام کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین او پی سی چوہدری وسیم اختر سے برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پامپیو سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکی سیکرٹری خارجہ مائیکل پامپیو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکی سیکرٹری خارجہ مائیکل پامپیو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: پی ٹی آئی حلقہ پی کے15کے امیدوار عبادالرحمان اپنے حامیوں جکے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کے موقع پر آرمی ٹیم کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
خانیوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسد سرفراز خان بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: لوہار گلی کے مقام پر بارشوں سے ہونیوالی لینڈ سلائیڈنگ کا ملبہ ہٹانے کے لیے محکمہ شاہرات آزاد کشمیر مشینری کام میں مصروف ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان عراق کے پارلیمانی وفد کے سربراہ شیخ ڈاکٹر حمام حمودی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان عراق کی اسلامی سپریم کونسل کے رہنما شیخ ڈاکٹر حمام حمودی کی قیادت میں پارلیمانی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے عراق کی اسلامی سپریم کونسل کے رہنما شیخ ڈاکٹر حمام حمودی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام ”ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور حکومتی پالیسیاں“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں ماہرین تعلیم بحث کر رہے ہیں۔
لاہور: سافٹ بال ایشیاء امپائرنگ سرٹیفکیشن سیمینار کے شرکاء کا ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کی سیکرٹری جنرل او دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون بھٹی پر گرم کرنے کے لیے آگ جلا رہی ہے۔
لاہور: مزدور ہتھ ریڑھی پر لوہے کے راڈ رکھے سرکلر روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان شاہی قلعے سے ملحقہ احاطے میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: بادامی باغ میں کاریگر لوہے کے ویل تیار کررہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
لاہور: نیلم جہلم پاور ہاؤس کا زیر زمین منظر۔
لاہور: نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ڈیم اور ذخیرہ کا منظر، واپڈا پن بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
راولپنڈی: فیض آباد میں محنت کش نے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش دھوپ سے بچنے کے لیے ریڑھی کے سائے میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول جبکہ پیدل چلنے والوں کا راستہ بھی بلاک ہو جاتا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ فلائی اوور پر پابندی کے باوجود اشتہارات لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ فلائی اوور پر پابندی کے باوجود اشتہارات لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں و موٹر سائیکل دن بھر ٹریفک کی روانی میں کا باعث بنے رہتے ہیں۔