
Driver - Urdu News
ڈرائیور ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈویژنل پولیس قیام امن کیلئے کوشاں،متعدد ڈکیت،چور،سنیچرزگروہ گرفتار، موٹرسائیکلیں، اسلحہ،نقدی ودیگر اشیا برآمد
جمعرات 14 اگست 2025 - -
چیف جسٹس آف پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
چیف جسٹس کو ریٹائرمنٹ پر پنشن کی مد میں 23 لاکھ 90 ہزار روپے ملیں گے، انتقال کی صورت میں بیوہ کو 2 ہزار یونٹ مفت بجلی ، ماہانہ مفت 300 لیٹر پٹرول اور دیگر مراعات ملیں گی
محمد علی بدھ 13 اگست 2025 -
-
لاہور، مزدے کی ٹکرسے ایک شخص ہلاک ، ڈرائیور گرفتار
بدھ 13 اگست 2025 - -
میانوالی،2 منی ٹرکوں میں خونریز تصادم ،دونوں ٹرکوں کے ڈرائیور موقع پر جاں بحق
بدھ 13 اگست 2025 - -
خونی ڈمپر کراچی میں دہشتگردی پھیلارہے ہیں، ہمیں بدمعاشی نہ بتائیں پہلے خود کو ٹھیک کریں، گورنر سندھ
ڈمپر حادثات کو لسانیت کا رنگ دیا جارہا ہے، اس دہشت گردی کو روکنے کیلیے سندھ حکومت قانون سازی کرے،کامران ٹیسوری
منگل 12 اگست 2025 -
ڈرائیور سے متعلقہ تصاویر
-
x چیف جسٹس پاکستان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن میں 4 گنا اضافہ
g چیف جسٹس کی بیوہ کو خصوصی مراعات اور سہولیات فراہم
منگل 12 اگست 2025 - -
ساہیوال، نشہ میں دھندسرکاری کار ڈرائیور نے دو محنت کش روند ڈالے،ایک جاںبحق ،دوسرا زخمی
منگل 12 اگست 2025 - -
چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار، 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزارہوگئی
منگل 12 اگست 2025 - -
ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق، 2 افراد زخمی
منگل 12 اگست 2025 - -
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارروائی ،آن لائن ٹیکسی ایپ کے ذریعے شہریوں سے قیمتی سامان لوٹنے والا چار رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا، ترجمان
منگل 12 اگست 2025 - -
پنجاب بھر میں 1352 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1600زخمی
منگل 12 اگست 2025 -
-
فیصل آباد،تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار ماں بیٹے کو کچل ڈالا
منگل 12 اگست 2025 - -
لاہورمیں آن لائن ٹیکسی ایپ کے ذریعے قیمتی سامان لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا
ملزمان سے لاکھوں مالیت کا سامان، گاڑیاں، پستول، لگژری آئٹمز اور 200 سے زائد سم کارڈ برآمد کر لیا گیا
ساجد علی منگل 12 اگست 2025 -
-
آن لائن ٹیکسی ایپ کے ذریعے قیمتی سامان لوٹنے والا گروہ گرفتار
لاکھوں مالیت کا سامان، گاڑیاں، پستول، لگژری آئٹمز ،200سے زائد سم کارڈ برآمد
منگل 12 اگست 2025 - -
میانوالی،مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے
منگل 12 اگست 2025 - -
سرگودھا،تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں جاںبحق دو سگے بھائیوں کو سپردخاک کر دیا
منگل 12 اگست 2025 - -
یوم ۱ٓزادی پر شہریوں کے تحفظ، ون ویلنگ اور قانون شکنی کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس وارڈنز کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں
منگل 12 اگست 2025 - -
ح*پنجاب پولیس اپنے ملازمین کے بچوں کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
ًمختلف اضلاع کے ملازمین کے سنگین بیماریوں کا شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے 27 لاکھ 22 ہزار روپے جاری
پیر 11 اگست 2025 - -
25 اگست کے بعد وہی ڈمپر چلے گا، جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہوں گے، شرجیل میمن
شرجیل میمن کی ایم کیو ایم پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید ، اپوزیشن کا تقریر کے دوران شور شرابہ
پیر 11 اگست 2025 - -
پنجاب پولیس اپنے ملازمین کے بچوں کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
آئی جی نے مختلف اضلاع کے ملازمین کے سنگین بیماریوں کا شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے 27 لاکھ 22 ہزار روپے جاری کر دیئے
پیر 11 اگست 2025 -
Latest News about Driver in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Driver. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈرائیور سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی منظم عالمی سازش
مولانا ڈاکٹر عادل خان مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا ایک استعارہ تھے
-
میرا جسم میری مرضی
آج کی ماڈرن عورت بار چلا رہی ہے کیفے چلا رہی ہے،پیزا شاپ کھولے ہوئے ہے۔آج کی ماڈرن عورت نے سیلون کھولا ہوا ہے،فیشن کی نت نئی ورائیٹیز متعارف کروا رہی ہے۔قریباََ قریباََپاکستان میں بھی عورت مرد کے ..
-
نازک آبگینے
لڑکیوں چاہیے کچھ باتوں کا دھیان رکھیں ۔چھوٹی موٹی بات کو اگنور کر دیں، ہر بات پر محاذ کھڑا نہیں کرنا ہوتا۔ اور جو بات واقعی برداشت نہ کر سکیں، اسے پہلے دن بھی برداشت نہ کریں، اور تہذیب کے دائرے میں ..
-
سلام میرے محسن
آج الحمدللہ بہت بڑے بڑے اجتماعات میں تقریر کا موقع ملتا رہتا ہے، ہزاروں کے مجمع میں بھی گھبراہٹ چھو کر بھی نہیں گزرتی تب اپنے اساتذہ کا مجھ پر کیا گیا احسان یاد آتا ہے۔ بے شک میرے استاد نے میرے ہنر ..
-
دھوکہ
اس بڑے سماجی حادثہ کے بعد کیا کسی مذہبی شخصیت ، علمائے کرام کو یہ توفیق ہوئی کہ وہ خطبات میں ان مسلم دھوکہ بازوں کی مذمت کرتے اور ان کے سماجی بائیکاٹ کی تحریک چلاتے جو اس فریب کاری شریک جرم تھے
مزید مضامین
ڈرائیور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.