Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 26 جولائی 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: مزدور اڈے میں دیہاڑی کے منتظر ہیں۔
راولپنڈی: مزدور اڈے میں دیہاڑی کے منتظر ہیں۔
جمعہ
26
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
26
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
نیلم: لیسوا میں آنیوالے سیلاب کے بعد ایک متاثرہ شخص تباہ شدہ مکان کا ملبہ تلاش کر رہا ہے۔
نیلم :لیسوا میں آنیوالے سیلاب کی زد میں بہہ جانیوالے پل کے بعد مقامی لوگ لکڑیاں لگا کر نالہ عبور کرنے پر مجبور ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری تجارت سردار احمد نواز سکھیرا سے چین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے برنائی کے لیے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بوسنیا کے لیے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) محمد خالد راؤ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کینیا کے لیے نامزد سفیر ثقلین سیدہ ملاقات کررہی ہیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری اطلاعات و ثقافت راجہ جہانگیر انور یوم آزادی پاکستان کو قومی جوش و خروش سے منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اپنے دفتر میں منعقدہ کچہری میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین اعجاز چوہدری کو تحریک انصاف پنجاب کا صدر بننے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت واسا ہیڈ کوارٹر میں بریفنگ لے رہے ہیں، سیکرٹری ہاؤسنگ اور کمشنر بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے الیکٹرانک اشیاء سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
راولپنڈی: معمر شخص روڈ کنارے فٹ پاتھ پر بچوں کے کھانے کی اشیاء سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے دفتر کے باہر عرصہ دراز سے فٹ پاتھ بند پڑا جس سے لوگ سڑک پر چلنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی:ٹریفک پولیس کی نا اہلی ایک فیملی بغیر ہیلمٹ پہنے مری روڈ سے گزر رہی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی:ٹریفک پولیس کی نا اہلی ایک نوجوان ہیلمٹ پہنے بغیر سفر کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: آل کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے مختلف گروپس آپسی اختلافات ختم کرنے کے موقع پر ایک پلیٹ فارم سے جدو جہد کرنے کے لیے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں پروفیسر ڈاکٹر عمر، پروفیسر ڈاکٹر رائے اصغر کی قیادت میں ہیپا ٹائٹس کے حوالے سے واک نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن فیز7کے برساتی نالے میں طغیانی کے ریلے کی نذر ہونے والے عمران کیانی کی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان، ایم پی اے غزن خان کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان، سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر جی جی جمال کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالف مقبول صدیقی ورچوئل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر کا یو ایس ایڈ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کاشیانہ سوشل ویلفیئر میں مخیر حضرات کے تعاون سے دی گئی مینگو پارٹی کے موقع پر ایم پی اے سعدیہ رانا، میڈم افشیں اور علی میر کے ہمراہ گچوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان ورکرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود دھرم پورہ ریلوے ٹریک پر بھینسیں چر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
سیہون: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری خانہ بدوش سے اونٹنی کا دودھ خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی نوجوان موٹر سائیکل پر ون وہیلنگ کر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین سروں پر بھاری گٹھڑیاں اٹھائے جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: کمسن کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر کو پالش کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: کمسن کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر بنانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: کمسن کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر بنانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پودے کی شاخ پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندا گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھوئے کی قلفیاں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چکن سجی تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بھٹے بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر فوم رکھے سپلائی کے لیے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش خاتون گھر کی کفالت کے لیے ادرک اور لہسن وغیرہ فروخت کر رہی ہے۔