Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 29 جولائی 2019 کی تصاویر
ملتان: مسافر دریائے چناب میں کشتی کے ذریعے منز ل مقصود کی ..
ملتان: مسافر دریائے چناب میں کشتی کے ذریعے منز ل مقصود کی طرف گامزن ہیں۔
پیر
29
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
29
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: نجی ہوٹل میں منعقدہ مینگو فیسٹیول کے موقع پر جنرل منیجر راشد رؤف کا پنے شیف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پی سی ہوٹل میں منعقدہ مینگو فیسٹیول کے موقع پر جی ایم پی سی راشد رؤف، افتخار عالم، فہد الطاف راجہ اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں ورلڈ ہیپا ٹائیٹس ڈے کے موقع پر شہریوں کا فریش چیک اپ کیا جا رہاہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم عمران خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ساندہ روڈ پر انسداد ڈینگی واک کی سربراہی کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور آصف بلال لودھی کا پارکنگ و تجاوزات کے اجلاس کے بعد تاجر تنظیموں کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور آصف بلال لودھی کا پارکنگ و تجاوزات کے حوالے سے تاجر تنظیموں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد پانی گھروں میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
حیدر آباد: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد ایک بزرگ شہری بارش کے جمع شدہ پانی سے گزر رہا ہے۔
حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک شہری خراب ہونے والی موٹر سائیکل کو دھکیلتے ہوئے لیجارہا ہے۔
حیدر آباد: موسلا دھار بارش کے بعد گاڑی بارش کے جمع ہونے والے پانی سے گزر رہی ہے۔
حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ہلال احمر ہسپتال میں پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: موسلا دھار بارش کے بعد ریلوے ٹریفک جمع شدہ پانی میں ڈوباہوا ہے۔
لاڑکانہ: کسان روایتی انداز سے کھیت کو چاول کی فصل کے لیے تیار کر رہاہے۔
لاڑکانہ: کسان روایتی انداز سے چاول کی فصل کاشت کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش پرانے ٹائروں کے واٹر پروف ٹب بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: عید قرباں کی آمد کے موقع پر دکاندار مویشیوں کے بناؤ سنگھار کا سامان سجا رہاہے۔
لاہور: عید قرباں کی آمد کے موقع پر محنت کش مویشیوں کے بناؤ سنگھارکی اشیاء بنا رہے ہیں۔
لاہور: عید قرباں کی آمد کے موقع پر دکاندار مویشیوں کے بناؤ سنگھار کا سامان سجا رہاہے۔
لاہور: عید قرباں کی آمد کے موقع پر دکاندار مویشیوں کے بناؤ سنگھار کا سامان سجا رہاہے۔
حیدر آباد: حیدر آباد شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد گاڑیاں جمع شدہ پانی سے گزر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مسیحی برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مسیحی برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش خواتین سبزی منڈی میں پیاز چھانٹی کر رہی ہیں۔
ملتان: نو بہار نہر میں سیوریج کا پانی شامل کیا گیا ہے جو وبائی امراض کا باعث بن رہا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
ملتان: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کمسن بچے موٹر سائیکل پر سفر کر رہے ہیں۔
ملتان: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہاہے۔
ملتان: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ملتان: رنگ ساز گملے کو رنگ کرنے میں مصروف ہے۔
ملتان: کشتی کے ذریعے سفر کرنے والے مسافر اپنا سامان اتار رہے ہیں۔
ملتان: مسافر دریائے چناب میں کشتی کے ذریعے منز ل مقصود کی طرف گامزن ہیں۔
فیصل آباد: دکاندار کوہلو پر تیل تیار کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: دن کے اوقات میں آسمان پر چھائے بادلوں کا منظر۔
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (Z) کے رہنما محمد اعجاز الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) آرف نواز خان ٹریفک پولیس کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جے پی روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: دیہاڑی پر کام کرنے والے مزدور اڈے پر دیہاڑی کے منتظر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹ۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کی دیوارپر بنائی گئی خوبصورت پینٹنگ۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چڑیا گھر میں جانور شدید گرمی سے نڈھال ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید ای بلنگ سروس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید ای بلنگ سروس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید ای بلنگ سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور ڈی سی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ پنجاب اسمبلی کے حاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: کاشیانہ ہوم میں بچیاں جھولے لے رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار رانا ثناء اللہ کی پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار رانا ثناء اللہ کی پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سیکرٹری عبدالقیوم کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ایک بچہ شریک ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس چلڈرن کمپلیکس میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ عابد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔