Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 جولائی 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ..
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت و اطلاعات میاں اسلم اقبال بھی ہمراہ ہیں۔
منگل
30
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
30
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
میرپور: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سولہویں سینٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار نوجوان اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد ایک شاہراہ پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد ایک شاہراہ پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد ایک شاہراہ پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر پابندی کے باوجود ایک شخص تانگے ریڑھے پر سامان لوڈ کئے جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں تیرہویں سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر پاشا ایم او یو دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ترنول میں ٹرین حادثہ کے بعد لوگ امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: موہڑہ کالو میں زیر تربیت طیارہ گرنے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار فیملی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران ایک محنت کش سائیکل پر سامان فروخت کرنے کے لیے جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار شہری اپنی منز ل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور: آل پیف پارٹنر اتحاد کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک شہری سڑک کنارے قربانی کے جانور پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی:14اگست کی تیاریوں کے سلسلے میں دکانداروں نے جھنڈے اور دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی:14اگست کی تیاریوں کے سلسلے میں دکانداروں نے جھنڈے اور دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کے اجلاس میں شمالی وزیرستان، بلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے سپاہیوں اور راولپنڈی میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو پیش آنیوالے حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے یو این ڈی پی کے پاکستان میں ریذیڈینٹ کوآرڈینیٹر نیل بھونے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے یو این ڈی پی کے پاکستان میں ریذیڈینٹ کوآرڈینیٹر نیل بھونے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروسز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ازیزوف عبدالسلام ملاقات کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: کسان کھیت سے تازہ سبزی چن رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درخت کی شاخ پر بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مقامی پارک میں مکھی پولوں سے رس چوس رہی ہے۔
اسلام آباد: عید قرباں کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں قربانی کے جانور لائے گئے ہیں۔
اسلام آباد: عید قرباں کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں قربانی کے جانور لائے گئے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا یورپین پارلیمنٹرین کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ، یورپین پارلیمنٹرین کے وفدکے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گرنے کے باعث زخمی ہونے والوں کا ہولی فیملی ہسپتال میں علاج کیا جا رہاہے۔
راولپنڈی: پاک آرمی اہلکار تربیتی طیارہ گرنے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کی جگہ پر علاقہ مکین جمع ہیں۔
راولپنڈی: پاک آرمی اہلکار تربیتی طیارہ گرنے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاک آرمی کے تباہ شدہ تربیتی طیارہ سے دھواں نکل رہا ہے۔
راولپنڈی: پاک آرمی اہلکار تربیتی طیارہ گرنے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔