
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 28 اگست 2019 کی تصاویر
- لاہور: چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ ..
لاہور: چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ قاری ملک وزیراحمد مظہری کی صاحبزادی اور ملک محمداویس کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
بدھ 28 اگست 2019 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: ایوی ایشن ڈویژن میں وفاقی سفیر غلام سرور خان ترک سفیر مصطفیٰ یردکول سے ملاقات کرتے ہوئے۔