Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 اگست 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک دکاندار جی ٹی ٹی روڈ پر اپنے کام کی جگہ پر سجاوٹ ..
راولپنڈی: ایک دکاندار جی ٹی ٹی روڈ پر اپنے کام کی جگہ پر سجاوٹ کے روایتی سامان دکھا رہا ہے۔
ہفتہ
31
اگست
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
31
اگست
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں روڈ پر بچے اسکول بیگ ٹرالی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے دہلی گیٹ پر مزدور تاریخی مسجد مسجد وزیر خان کی تزئین و آرائش میں مصروف ہے۔
لاہور: میو ہسپتال میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے واک میں شریک ماں اور بچوں کی بحالی سوسائٹی کے ملازمین۔
لاہور: الحمرا آرٹ کونسل میں ہونے والی مثبت پاکستان فوٹوگرافی نمائش کے دوران لڑکیاں ایک تصویر میں گہری دلچسپی لیتی ہیں۔
کراچی: کورنگی ڈھائی الفلاح محمد ریاض چوک یوسی 35 میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پڑے ہوئے جس سے علاقہ میں تعفن اٹھتارہتا ہے اور مکینوں کو کوفت کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی: کورنگی ڈھائی الفلاح مسجد ریاض چوک یوسی 35 کی ایک سڑک کا منظر جس میں ابلتے گٹرکا پانی پوری سڑک پر پھیلنے کا باعث کبچڑ بنا ہوا ہے علاقہ مکینوں کو آنے جانے میں مشکلات درپیش رہتی ہیں۔
کراچی: کورنگی ڈھائی الفلاح مسجد ریاض چوک یوسی 35 کی سڑک سے ابلتا گٹر جس سے مکینوں کو پریشانی اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : گل احمد چورنگی پرکھڑی موٹر سائیکل جس میں بم نصب کیا گیا تھا، بم اسکواڈ نے دوگھنٹوں کی کوشش کے بعد بم کو ناکارہ نادیا۔
کراچی:گل احمد چورنگی پرکھڑی موٹرسائیکل جس میں بم نصب کیا گیا تھا، بم اسکواڈ نے دوگھنوں کی کوشش کے بعد بم کوناکارہ بنادیا۔
اسلام آباد: ماحول کے تحفظ بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے جرمن سفارتخانے کی دیوار پر مقابلہ میں حصہ لینے والی تین آرٹسٹووں کا جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق پینٹنگ بنانے کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ماحول کے تحفظ بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے جرمن سفارتخانے کی دیوار پر مقابلہ میں حصہ لینے والی تین آرٹسٹووں کا جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق پینٹنگ بنانے کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد:ماحول کے تحفظ بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے جرمن سفارتخانے کی دیوار پر مقابلہ میں حصہ لینے والی ایک آرٹسٹ جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق پینٹنگ بنارہی ہے.
لا ہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور گورنر ہاؤس میں انٹرنیشنل سکھ کنونشن سے خطاب کررہے ہیں، وفاقی وزیر پیرنورالحق قادری ، مشیراطلاعات فردوس عاشق اعوان اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور : چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش لوگوں سے خریدے گئے پلاسٹک کے توڑے ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش نائیلون سے پیڑھی بن رہا ہے۔
لاہور:کاریگر مٹی کے تنور تیار کر رہا ہے۔
لاہور : مزدورکرین کے ذریعے اورنج لائن میٹرو ٹرین اسٹیشن کے بیرونی حصے کی تیاری میں مصروف ہیں۔
لاہور : ایک خانہ بدوش خاتون اپنے کمسن بچے کے ہمراہ آرام کی غرض سے گدھار ریڑھی پر لیٹ رہی ہے ۔
لاہور: ورلڈ کالمسٹ کلب کے عہدیداروں کا کاشانہ ہوم کے دورہ کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف اور کاشانہ ہوم میں قیام کرنے والی نا دار بچیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور : چیئر پرسن قائم کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان کا دورہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے ایک دکاندار نے علم سجا کر رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے ایک دکاندارعلم تعزیے سجارہا ہے۔
راولپنڈی:محرم الحرام کی آمد کے باعث انتظامیہ کی جانب سے جلوس کے راستوں کی مرمت کا کام کیا جارہاہے۔
عمرکوٹ : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کشمیر یکجہتی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں۔
عمرکوٹ : وزیر خارجہ مخدوم شاه محمودقریشی کشمیریکجہتی جلسہ کے موقع پراسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چوہدری محمد عدنان ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب ملا قات کررہے ہیں. سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عامرمحمود کیانی، معاون خصوصی نعیم الحق، پرنسپل سیکرٹری آف وزیراعظم اور کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ثاقب ظفر بھی موجود ہیں۔