Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 اگست 2009 کی تصاویر
پشاور، نمک منڈی چوک میں ٹاون ون انتظامیہ کی غفلت کی وجہ ..
پشاور، نمک منڈی چوک میں ٹاون ون انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر کھڑا ہے۔
جمعہ
28
اگست
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
پانی
جمعہ
28
اگست
2009
کی مزید تصاویر
لندن،صدر آصف زرداری برطانوی وزیراعظم گورڈن برائون سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن،صدر آصف زرداری برطانوی وزیراعظم گورڈن برائون سے مصافحہ کر رہے ہیں، آصفہ بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد،وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فوزیہ وہاب کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسجد شہدا میں نماز جمعتہ المبارک کے موقع پر ایک پولیس اہکار نمازی کا بیگ چیک کر رہا ہے۔
راولا کوٹ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک ضعیف العمر بھکاری ایبٹ روڈ پر بھیک مانگ رہا ہے۔
لاہور، نمازی دربار داتا گنج بخش کے احاطہ میں نماز جمعتہ المبارک ادا کرنے کیلئے وضو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، سرکی روڈ پر دو گروپوں میں لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے شخص کی لاش سول ہسپتال میں رکھی ہوئی ہے۔
لاہور، خواتین دربار داتا گنج بخش کے احاطہ میں نماز جمعتہ المبارک ادا کر رہی ہیں۔
طورخم،خودکش حملے میں جاںبحق ہونیوالے خاصہ دار اہلکار کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
طورخم،مقامی قبائلی خودکش حملہ میں جاں بحق ہونیوالے خاصہ دار اہلکار کی نعش نماز جنازہ کیلئے لے جا رہے ہیں۔
اسلامآباد،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے گھر کے بعد میڈیا کے ارکان اور عوام کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
کراچی،ایک شخص سوات میں آپریشن کے خاتمے کے بعد واپسی کیلئے بس پر سامان باندھ رہا ہے۔
کراچی،مالاکنڈآپریشن سے متاثرہ خاندان اپنے علاقوں میں واپسی کیلئے بس سٹینڈ پر گاڑیوںکے منتظر ہیں۔