
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 19 ستمبر 2019 کی تصاویر
- اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جمعرات کو پارلیمنٹ ..
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کی تقریب حلف برداری کے موقع پر حاضرین سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات کے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود ہیں۔
جمعرات 19 ستمبر 2019 کی مزید تصاویر

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنمارانا مشہوداحمد خان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔