Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 ستمبر 2019 کی تصاویر
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ ..
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کررہے ہیں۔
جمعرات
26
ستمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعرات
26
ستمبر
2019
کی مزید تصاویر
میر پور: آزادکشمیر کے وزیراطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زلزلے سے زخمی افراد کی عیادت کررہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر قانون و پارلیمانی امور اور انسانی حقوق سلطان محمد خان سے یواین ڈی پی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
خیبر : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش شہری سہولت مرکز باڑہ کا دورہ کررہے ہیں۔
پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان ضم شدہ اضلاع کے خصوصی طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمودخان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عالمی اسلامک بینک کے چیف ایگزیکٹیوشیخ علی بن عبداللہ بن ثانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک :رکن قومی اسمبلی ساجده ذوالفقار خان پاکستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب رہی ہیں ۔
اٹک :رکن قومی اسمبلی ساجده ذوالفقار خان پاکستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پرصدراین بی ڈبلیوسی حنا منصب خان کو میڈل پہنارہی ہیں ۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیمینار سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار لا ہور کی صفائی کیلئے مستقبل کے ماڈل اور لا ہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار لا ہور کی صفائی کیلئے مستقبل کے ماڈل اور لا ہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پشتون کمیونٹی کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اور بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: ٹی ایم جی فاؤنڈیشن کے چیئر مین ایم پی اے طارق مسیح گل ودیگر کا کرسٹن میریج اور طلاق ایکٹ بارے منعقدہ اجلاس کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک چرواہا اپنی بھینسوں کو چرارہا ہے۔
لاہور: پاکستان پیپلز موومنٹ کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے چوہدری شوکت علی خطاب کررہے ہیں۔
لاہور کشمیر لبریشن کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوی ایشن لاہور کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اور بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: پاک سری لنکا سیریز قومی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پاک سری لنکا سیریز قومی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پاک سری لنکا سیریز قومی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کچرے سے کارآمد اشياء تلاش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر سیف اللہ ڈوگر ڈینگی آ گائی مہم واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بے ہنگم ٹریفک سے بے خبر خانہ بدوش بچی بھائی کو بٹھائے ریڑھی چلارہی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: سرکل رجسٹرار کو آ پر یٹولا ہورجلیل احمداوراے سی رائے ونڈ عدنان انسداد ڈینگی ٹیم کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں ڈینگی کے خاتمے سے متعلق ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے اظہاریکجہتی کیلئے آئے لیگی کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر وکٹری کا نشان بنائے بیٹھے ہیں۔
لاہور: ڈائر یکٹر جزل ماحولیات عرفان نذیرڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹکیشن اتھارٹی کنیز فاطمہ چدھڑ ضلع بھکر گینگ ریپ کا نشانہ بنے والی عورت سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور:نہر کنارے ایک مکینک موٹر سائیکل کو پنچر لگارہا ہے۔
لاہور : صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ سے امریکی پولٹیکل اینڈ ایکونمیک چیف قونصلیٹ بیری جینکر ملاقات کر رہے ہیں۔
نیو یارک: وزیر اعظم عمران خان سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ ، مسٹر کینتھ روتھ نے نیویارک میں ملاقات کی۔
اسلام آباد: جسٹس گلزار احمد ، سینئر پیسنی جج سپریم کورٹ آف پاکستان ، سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔