Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 ستمبر 2009 کی تصاویر
اسلام آباد، پا کستان میں چین کے سفیر لوزوائی وزیر داخلہ ..
اسلام آباد، پا کستان میں چین کے سفیر لوزوائی وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
3
ستمبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
رحمان ملک
چین
جمعرات
3
ستمبر
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین دی اے ٹی کے اجلاس سے قبل پنجاب کے وزیر خزانہ تنویر اشرف سے صلاح مشورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی پولی کلینک میں عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک مزدور میکلو روڈ پر بارش میں موڑھے اٹھائے جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کی پولی کلینک میں عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیرخزانہ شوکت ترین قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، گزشتہ زور ہونیوالے بارش کے گندے پانی میں سے ٹریفک گزر رہی ہے۔
راوئیونڈ، نیشنل بھٹہ مزدور یونین کے زیر اہتمام بھٹہ مزدور نادر احکام کے ناورا سلوک کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سستے رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ اور عوام کو اشیا صرف کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔