Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 ستمبر 2009 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار ..
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
9
ستمبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ذوالفقار علی مگسی
بدھ
9
ستمبر
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال وزیرداخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور،پاکستان مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے چیئرمین حامد ناصر چٹھہ دیگر رہنمائوں ہمایوں فرحت،خورشید محمود قصوری،سلیم سیف اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
تربیلا،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آرمی ایوی ایشن بیس کے دورہ کے موقع پر آپریشن راہ راست میں حصہ لینے والے ایک پائلٹ کو اعزازی تمغہ لگا رہے ہیں۔
لاہور،وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ صدر آصف زرداری کے عہدہ صدارت سنبھالنے کو1 سال پورا ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، بروری تھانے میں پولیس کے اہلکار چھاپے کے دوران برامد ہونے والے نیٹو فورس کے سامنے کی نگرانی کر رہا ہے۔
کوئٹہ، اسپنی روڈ پر چھاپے کے دوران پکڑے جانے والے ملزم غلام آغا نجیب اللہ و دیگر پولیس کی حراست میں صحافیوں کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور، ایک موٹر سائیکل سوار لیڈیز وارڈن مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ ایوان اقبال میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی صدارت کو ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، عید الفطر کے سلسلہ میں خواتین ایک دکان سے سینڈل پسند کر رہی ہیں۔
ملتان، دو مزدور شدید گرمی کے باعث ٹرک کے نیچے سو رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر بلوچستان، وزیراعلی پنجاب، وزیراعلی سندھ، وزیراعلی سرحد اور اسحاق ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ مصافحہ کر رہے ہیں۔