پشاور۔ فرنٹیئر لا کالج میں ای سی جی ڈبلیو جی سرٹیفکیٹ کی تقسیم کی تقریب کے دوران دیگر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو میں صوبائی الیکشن کمشنر پیر مقبول احمد ، ڈائریکٹر جنرل صنفی امور الیکشن کمیشن محترمہ نگہت صدیق اور سابق وائس چیئرمین کے پی بار کونسل اختر علی خان۔