Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 اکتوبر 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: محنت کش مچھلیاں فروخت کیلئے سجارہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش مچھلیاں فروخت کیلئے سجارہا ہے۔
جمعرات
31
اکتوبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
31
اکتوبر
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان عالمی بینک کے صدرڈیوڈ آرملپس کی قیادت میں وفد کی ملاقات کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مردان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے سینیٹر خان زادہ خان کے بیٹے اور پی پی پی کے صوبائی رہنماذیشان خانزادہ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مردان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کےسینیٹر خان زادہ خان کے بیٹے اور پی پی پی کے صوبائی رہنماذیشان خانزادہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں، وزیردفاع پرویز خٹک بھی موجود ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی اجتماع میں شریک مندوبین مقررین کے بیانات سن رہے ہیں۔
لاہور: سروسز ہسپتال کے باہر مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان اپنے قائد نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعا مانگ رہی ہیں۔
راولپنڈی:عید میلادالنبی کے حوالے سے اردو بازار میں کاریگر ماڈل بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی:عید میلادالنبی کے حوالے سے اردو بازار میں کاریگر ماڈل بنانے میں مصرو ہے۔
رحیم یار خان وزیراعلی پنجاب زید ہسپتال میں ٹرین آتشزدگی سے جھلسنے والے افرادکی عیادت کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان وزیراعلی پنجاب زید ہسپتال میں ٹرین آتشزدگی سے جھلسنے والے افرادکی عیادت کر رہے ہیں۔
تربیلا: پاکستان کے دورے پرآۓ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ آرملپس تربیلا ڈیم کا دورہ کررہے ہیں.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ آرملپس ملاقات کررہے ہیں.
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی سے آسٹریا کے سفیر مسٹر نکولس کیلر اسمبلی چیمبر میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کا رش۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کا رش۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پرڈیوٹی پرتعینات خواتین پولیس اہلکار موبائل میں مصروف ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پرخواتین وکلاءکا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کو آرٹسٹ محمد عمر ارشاد کے ذریعہ ایوان صدر میں اپنی تصویر پیش کی جارہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی آئی ڈی میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
گوجر خان: جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی-ف) آزادی مارچ کا قافلہ گوجر خان چھوڑنے کے لئے تیار ہے۔
گوجر خان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
رحیم یار خان: لیاقت پور کے قریب تیزگام ایکسپریس ٹرین میں آگ بھڑک اٹھنے کا ایک منظر ہے جس کے نتیجے میں اس واقعے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔

رحیم یار خان: لیاقت پور کے قریب تیزگام ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے کے بعد دھواں نکلنے کا ایک منظر ، اس واقعے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
رحیم یار خان: ریسکیو 1122 کے عملے نے تیزگام ایکسپریس ٹرین میں آگ پر قابو پالیا جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
رحیم یار خان: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد تیزگام ایکسپریس ٹرین واقعے کے زخمی افراد کی صحت کے بارے میں دریافت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر ہاؤس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزادی مارچ کے دوران ہونے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لئے سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہیں۔
اسلام آباد: آزادی مارچ کے دوران ہونے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لئے سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ سے قبل اسلام آباد جانے والی تمام سڑک کنٹینروں سے بند کردی گئی ہے۔

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ سے قبل اسلام آباد جانے والی تمام سڑک کنٹینروں سے بند کردی گئی ہے۔