Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 نومبر 2019 کی تصاویر
لاہور:شہری منڈی سے مچھلی خرید رہے ہیں۔
لاہور:شہری منڈی سے مچھلی خرید رہے ہیں۔
جمعہ
8
نومبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
8
نومبر
2019
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ: دکاندار سڑک کے کنارے صارفین کو راغب کرنے کے لئے استعمال شدہ کپڑوں کی نمائش کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: سردی کا موسم آتے ہی دکاندار گرم کپڑے فروخت کر رہا ہے
ملتان: فروٹ مارکیٹ میں صارفین کو راغب کرنے کے لئے نارنجی بیچنے والا دکاندر
ملتان: فش مارکیٹ گاہک دکاندار سے مچھلیاں خرید رہے ہیں
ملتان: قمر عباس شہید چوک کا ایک خوبصورت رات کا نظارہ اور عید میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں رنگین روشنیوں سے سجے ایک روشن شاہی عیدگاہ مسجد۔
ملتان: ایک کاشتکار اپنے بیٹے کے ساتھ روایتی انداز میں اگلی نئی فصل کیلئے اپنا کھیت تیار کررہا ہے۔
ملتان: وہاڑی چوک پر جانوروں کے لئے چارے کے طور پر گھاس بیچنے والا دکاندار
ملتان: ایک پینٹر اپنے کام کی جگہ پر تیل کے بڑے ٹینک کو پینٹ کررہاہے
ملتان: سڑک کے کنارے فروش گاہکوں کو راغب کرنے کیلئے کپڑوں کی مختلف اقسام کی نمائش کررہا ہے۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدمحکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید ہاؤسنگ سیکٹر کے فروغ کیلئے سفارشات تیار کرنے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ایوان وزیراعلیٰ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور:عید میلادالنبی کی مناسبت سے شہری سجاوٹ کیلئے اردو بازار سے سامان خرید رہے ہیں۔
لاہور : عید میلادالنی کی مناسبت سے ایک شخص خانہ کعبہ کا ماڈل فروخت کرنے کیلئے سر پر اٹھائے جارہا ہے۔
لاہور: عید میلادالنبی کی مناسبت سے سجاوٹ کیلئے شہری اردو بازار سے سامان لے کر جارہا ہے۔
لاہور : عید میلادالنبی کی مناسبت سے اونٹوں کا سجایا جارہا ہے۔
لاہور عید میلادالنبی کی مناسبت سے ٹاؤن ہال کے احاطے میں چراغاں کی جارہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اکا ونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا عبدالحمید پا شاملا قات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:عید میلادالنبی کے حوالے سے ڈھوک چراغ دین کو سجایا جارہا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی عدم توجہی کے باعث کمیٹی چوک تجاوزات مافیا نے میٹروسٹیشن فٹ پاتھ پرکرسیاں لگائے گا ہکوں کو کھانے کیلئے بٹھا رکھا ہے جس کے باعث پیدل چلنے والوں کا راستہ بلاک جبکہ سڑک پرگاڑیاں کھڑی ہونے سے ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی:قد یمی جامع مسجد میں محفل نعت کے موقع پر شرکاء نعت سن رہے ہیں۔
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو انٹرنیشنل یونین کا نفرنس کے موقع پر یادگار پیش کی جارہی ہے۔
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی انٹرنیشنل یونین کا نفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور:لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد امریکی وفد کی سربراہ ایلساڈین کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور:عید میلا النبی کی مناسبت سے اردو بازار میں محنت کش پر چم فروخت کر رہے ہیں۔
لاہور : چیئرمین انجمن شہریان لا ہو شفیق رضا قادری مقامی ہوٹل میں عید میلادالنبی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی منظور سرور چوہدری کاریٹائرمنٹ کے موقع پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور : آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز ایڈیشنل آئی جی منظور سرور چوہدری کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر سوویئرر دے رہے ہیں۔
لاہور: ادارہ تعلیم آگاہی اور بچوں کے ادبی جشن کی جانب سے یوم اقبال کے حوالے سے تقریب میں اداکارہ سمیع خان کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لا ہور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہی ہیں۔
لا ہور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہی ہیں۔
لاہور: ادارہ تعلیم گاہی اور بچوں کے ادبی جشن کی جانب سے یوم اقبال کے حوالے سے تقریب میں اداکار سمیع خان شریک ہیں۔
رائے ونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شریک مندوبین نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے وضو کر رہے ہیں۔
لاہور ریلوے سٹیشن کے سامنے پارک کے باہر ایک نشئی سورہا ہے۔
لا ہور عید میلا النی کی مناسبت سے اردو بازار میں ایک سٹال ہولڈر نے ٹوپیاں فروخت کرنے کیلئے سجارکھی ہیں۔
فیصل آباد: آرٹس کونسل میں آئندہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے قرآنی خطاطی نمائش کے دوران زائرین ڈسپلے آرٹ ورک پر گہری دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔
فیصل آباد: آرٹس کونسل میں عید میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں قرآنی خطاطی نمائش کے دوران مسجد نبوی کے ماڈل لگا رہا ہے
حیدرآباد: عید میلاد النبی کے سلسلے میں رنگین روشنیوں سے سجائے قومی بینک کی عمارت کا روشن نظارہ۔
حیدرآباد: گرو نانک کی یوم پیدائش کے موقع پر مذہبی رسومات میں شرکت کے لئے ننکانہ صاحب جانے والے ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کا ایک خاندان
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں فروخت کے لئے دکاندار اپنے لکڑی کے اسٹال پر لکڑی کاٹنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: خانہ بدوش افراد رنگ روڈ اینیمل مارکیٹ کے قریب مقامی نالہ میں قابل استعمال اشیاء جمع کر رہے ہیں۔
پشاور: مقامی پارک میں درخت کی شاخ پر بیٹھا ایک پرندہ۔
فیصل آباد: امین پور بازار میں صارفین کو راغب کرنے کے لئے ربیع الاول سے متعلق ماڈلز کی نمائش کرنے والا ایک دکاندار۔
حیدرآباد: ریلوے اسٹیشن پر گرو نانک کی یوم پیدائش کے موقع پر مذہبی رسومات میں شرکت کے لئے ننکانہ صاحب جانے والے سکھوں کے لئے خصوصی ٹرین میں سوار سکھ یاتریوں کا نظارہ۔
حیدرآباد: ریلوے اسٹیشن پر گرو نانک کی یوم پیدائش کے موقع پر مذہبی رسومات میں شرکت کے لئے ننکانہ صاحب جانے والے سکھوں کے لئے خصوصی ٹرین میں سوار سکھ یاتریوں کا نظارہ۔
حیدرآباد: ریلوے اسٹیشن پر گرو نانک کی یوم پیدائش کے موقع پر مذہبی رسومات میں شرکت کے لئے ننکانہ صاحب جانے والے سکھوں کے لئے خصوصی ٹرین میں سوار سکھ یاتریوں کا نظارہ۔
سرگودھا: عید میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں رنگین روشنیوں سے سجائے ریسکو 1122 کے دفتر کا ایک روشن نظارہ۔
فیصل آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کلاک ٹاور چوک پر بھارتی فورسز کے ذریعہ ریاستی دہشت گردی کی مذمت کے لئے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلبا کی ایک بڑی تعداد۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی ضلع کونسل چوک میں انسداد اسموگ آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کچہری چوک پر اینٹی اسموگ آگہی واک کے دوران عوام میں چہرے کے ماسک تقسیم کرتے ہوئے۔
سیالکوٹ: شہر میں کچرے والے کنٹینر سے قیمتی سامان جمع کرنے والی ایک خانہ بدوش خاتون۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے دکاندار سے خواتین جوتیاں خرید رہی ہیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے ایک دکاندار صارفین کو راغب کرنے کے لئے مچھلیاں دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شاہراہ کشمیر پر جے یوآئی ایف کے دھرنے کے شرکاء نماز پڑھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شاہراہ کشمیر پر واٹر ٹینکر سے جے یو آئی ف کے دھرنے کے شرکاء پانی لے رہے ہیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جے یو آئی-ایف کے دھرنے کے شرکاء شاہراہ کشمیر پردکانداروں سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں