Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 نومبر 2019 کی تصاویر
حیدرآباد: ایک لوہار اپنے کام کی جگہ پر لوہا پگھلانے میں مصروف ..
حیدرآباد: ایک لوہار اپنے کام کی جگہ پر لوہا پگھلانے میں مصروف ہے۔
جمعرات
21
نومبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
21
نومبر
2019
کی مزید تصاویر
لاہور:صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی ملا قات کررہے ہیں۔
لاڑکانہ: گورنمنٹ اسپتال میں اینٹی ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم کے دوران ہیلتھ ورکر اینٹی ٹائفائڈ بخار کے انجیکشن لگا رہے ہیں
لاڑکانہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایم اے خھرو اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی آل پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپین شپ 2019 کے دوران حیدرآباد اور ڈیرہ اسماعیل خان ہاکی ٹیموں کے کھلاڑی گیند پر گرفت حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔
لاڑکانہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایم اے خھرو اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی آل پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپین شپ 2019 کے دوران حیدرآباد اور ڈیرہ اسماعیل خان ہاکی ٹیموں کے کھلاڑی گیند پر گرفت حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری حج کمپلیکس میں حج 2020 کے لئے چوتھی حج مشاورت ورکشاپ کے دوران ڈائریکٹر حج امتیاز علی شاہ کو تحائف پیش کررہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری حج کمپلیکس میں حج 2020 کے لئے چوتھی حج مشاورت ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: گاؤں اڈی باغ کے قریب گندم کی فصل کیلئے زمین تیار کرنے والا ایک کسان۔
ملتان: کھیت میں مرچ کے پھول سے امرت جمع کرتے ہوئے رنگا رنگ تتلی۔
ملتان: لاڑ روڈ پر اپنے کھیت میں کسان مکئی کی فصل کاٹتے ہوئے
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ، زبیر گیلانی ، وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیر ، برن ہارڈ سلیگ سے بی او آئی میں ملاقات کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، NAVTTC ڈاکٹر ناصر خان ، پروگرام TVET سیکٹر کے سربراہ ، جرمنی اولاف پروگرام کے تعاون سے ، CoEs کے سول ورکس سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران فائل کا تبادلہ کرتے ہوئے۔
لاہور: صدر ڈاکٹر عارف علوی 5 ویں چائنا ایگرو کیمیکل (سی اے سی) پاکستان سمٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر ڈاکٹر عارف علوی 5 ویں چائنا ایگرو کیمیکل (سی اے سی) پاکستان سمٹ کی افتتاحی تقریب میں ربن کاٹتے ہوئے۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پاکستان میں سماجی ترقی کو فروغ دینے میں ڈی آر آئی نیشنل کانفرنس سول سوسائٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پاکستان میں پاور چین کی پائیدار ترقیاتی رپورٹ کے افتتاحی تقریب اور پورٹ قاسم پاور پلانٹ سے متعلق تحقیقاتی مطالعے کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: مزدور اپنے کام کی جگہ پرچارپائی بنانے میں مصروف ہے
ملتان: بی سی جی چوک کے قریب اونٹوں کے ساتھ راستے میں دو خانہ بدوش افراد جا رہے ہیں
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب سردار احمد علی دریشک نے دیہی اکانومی میں سرمایہ کاری کے ذریعے جنوبی پنجاب میں خواتین بااختیار بنانے کی اور گرانٹ کے دستخطی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے
حیدرآباد: قاسم آباد بزنس فورم ہال میں سندھی ثقافت سے متعلقہ ہاتھ سے تیار شدہ اشیاء کی نمائش کے دوران اسٹالوں پر خواتین کپڑے دیکھ رہی ہیں
حیدرآباد: قاسم آباد بزنس فورم ہال میں سندھی ثقافت سے متعلقہ ہاتھ سے تیار شدہ اشیاء کی نمائش کے دوران اسٹالوں پر خواتین کپڑے دیکھ رہی ہیں
حیدرآباد: جامشورو روڈ کے کمہارپارہ میں اپنے کام کی جگہ پر خشک کرنے کے مقصد کے لئے مٹی سے بنے سامان دھوپ میں رکھ رہا ہے
حیدرآباد: ٹنڈی سرک میں کنٹونمنٹ بورڈ والے درخت کی خشک شاخوں کو کاٹنے میں مصروف ہیں
حیدرآباد: جامشورو روڈ پر پانی میں بیٹھے پرندوں کا ایک گروہ
حیدرآباد: لطیف آباد میں ریلوے لائن کے قریب خانہ بدوشوں کی ایک بڑی تعداد۔
فیصل آباد: ریگل بازار میں الیکٹرک مشین کے ساتھ "ساگ" کاٹنے میں مصروف ایک دکاندار۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آرہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل پر چارے کا بورا رکھ کر لے جارہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ڈ پٹی برطانوی ہائی کمشنر مائیکل نیتھا ورین گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آرہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل پر چارے کا بورا رکھ کر لے جارہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ڈ پٹی برطانوی ہائی کمشنر مائیکل نیتھا ورین گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور گورنر ہاؤس میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈرحسن مرتضی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : ایک شخص جلانے کیلئے لکڑیاں سائیکل پرر کھ کر لے جارہا ہے۔
لاہور:رنگ روڈ کے اطراف میں پھیلی سموگ کا منظر۔
لاہور: رنگ روڈ کے اطراف میں پھیلی سموگ کا منظر۔
لاہور: اقوام متحدہ میں بچوں کے حقوق پر خطاب کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے سمیر حیدر اور نوال حيدر۔
لاہور: سی اے سی نمائش کے افتتاح کے موقع پر صدرمملکت عارف علوی، لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر، نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد ودیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔
لاہور : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر ایکسپو سنٹر میں لاہور چیمبر اور چین کے اشتراک سے منعقده سی اے سی پاکستان کی افتتاحی تقریب کے موقع پرقومی ترانے کے اعزاز میں کھڑے ہیں۔
لاہور صدرملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک پونٹ میں لاہورچمیر اور چین کے اشتراک سے منعقده سی اے سی پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایکسپو سنٹر میں لاہور چیمبر اور چین کے اشتراک سے منعقدہ سی اے سی پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئے آرہے ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما جمشید اقبال چیمہ اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجه شاهمحمود قریشی وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کی عیادت کررہے ہیں۔ -
اسلام آباد: سبزازار پر بیٹھا ایک شہری موبائل فون پر گپ شپ میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سیرت النبی کے موضوع پر سرکاری و غیر سرکاری سکولوں کے طلبہ کے مابین انجمن فیض الاسلام مندرہ کیمپس میں منعقدہ تقریری مقابلوں کی اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز اور طلبہ کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: الفلاح کر کٹ لیگ چمپیئن شپ کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: اوورلوڈ گا ڑی مری روڈ سے گزررہی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
راولپنڈی: پبلک ٹرانسپورٹ پر شہری خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جوکسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے پر طالبات ریڑھی بان سے گرم چھلیاں خریدرہی ہیں۔