Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 16 دسمبر 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا ..
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا پر قاتلانہ حملے کیخلاف ٹیچرز پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پیر
16
دسمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پیر
16
دسمبر
2019
کی مزید تصاویر
بحرین : شاہ حمادبن عیسی الخلیفہ کی طرف سے حرین میں اعلی ترین سول ایوارڈ وزیراعظم عمران خان کو پیش کیا گیا
بحرین:شاه حماد بن عیسی الخلیفہ وزیراعظم عمران خان کو بحرین کا اعلی ترین سول ایوارڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت کوکم کرنے کیلئے شہری آگ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان انجینئر کونسل کے چیئر مین جاوید سلیم قریشی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن لفٹر کے ذریعے گاڑی کو اٹھا کر لیجارہا ہے۔
لاہور : رواداری تحریک کے زیراہتمام سانحہ اے پی ایس کی پانچویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے سمن سلامت خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ڈھولچی گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: سانحہ اے پی سی کی یاد میں چیئرنگ کراس راولپنڈی کینٹ میں دعائیہ تقریب کے موقع پر ولید عامرشیخ ، ملک عبد الصور اور دیگر دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سانحہ اے پی کی یاد میں چیئرنگ کراس راولپنڈی کینٹ میں ریلی نکالی جارہی ہے۔
راولپنڈی: الشیخ یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر شیخ اعجاز کے بھتیجے شیخ شرجیل کی دعوت ولیمہ میں صوبائی وزیر شیخ راشد حفیظ ،راجہ حنیف ایڈووکیٹ ، راحت قد وسی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ویمن یونیورسٹی میں فلم سازی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں شرکا ء کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن کے صدر کاشف مرزاپر قاتلانہ حملے کیخلاف ٹیچرز پر یسں کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن کے صدر کاشف مرزاپر قاتلانہ حملے کیخلاف ٹیچرز پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں ذمہ داران اور ارکان تجدید عہد رکنیت کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق منصورہ میں ذمہ داران اور ارکان تجدید عہد رکنیت کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: شار تترقیاتی تنظیم کے زیر اہتمام آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کے شہدا کی 5 ویں برسی کے سلسلے میں اے پی ایس پشاور کے شہدا کے خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریلی میں شریک مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد اور طلبہ۔
ملتان: BISE گراؤنڈ میں انٹر کالججیٹ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران گورنمنٹ گرلز کالج ممتاز آباد اور گورنمنٹ گرلز کالج وہاڑی ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا نظارہ۔
ملتان: BISE گراؤنڈ میں انٹر کالججیٹ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران گورنمنٹ گرلز کالج ممتاز آباد اور گورنمنٹ گرلز کالج وہاڑی ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا نظارہ۔
راولپنڈی: راولپنڈی خواتین یونیورسٹی کے ماس مواصلات شعبہ کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر ناسا کے زیر اہتمام ایک گروپ فوٹو میں
راولپنڈی: اے پی ایس پشاور کے شہدا کی 5 ویں برسی کے موقع پر اسپرٹ اسکول اصغر مال کیمپس کے طالب علم
راولپنڈی: اے پی ایس پشاور کے شہدا کی 5 ویں برسی کے موقع پر اسپرٹ اسکول اصغر مال کیمپس کے طالب علم
پشاور: ہائی کورٹ کے سامنے بم دھماکے کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او محمد علی گنڈا پور۔
پشاور: بی ڈی ایس حکام پشاور ہائی کورٹ کے سامنے آٹو رکشہ میں بم دھماکے کے مقام سے شواہد اکٹھے کررہے ہیں۔
پشاور: بی ڈی ایس حکام پشاور ہائی کورٹ کے سامنے آٹو رکشہ میں بم دھماکے کے مقام سے شواہد اکٹھے کررہے ہیں۔
پشاور: بی ڈی ایس حکام پشاور ہائی کورٹ کے سامنے آٹو رکشہ میں بم دھماکے کے مقام سے شواہد اکٹھے کررہے ہیں۔
پشاور: ہائی کورٹ کے سامنے بم دھماکے کے دوران سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور: جی ایس ایس سی میں اے پی ایس شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج کے اساتذہ اور طلبہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں روزگار کے حصول کے لئے ایک نوجوان سڑک کے کنارے گلاب بیچ رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں زوال کے دوران گرین بیلٹ ایریا سے گزرتے نوجوان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سرد موسم کے دوران صارفین کو راغب کرنے کے لئے ایک دکاندار اپنے سڑک کے کنارے مونگ پھلی بیچ رہا ہے۔
ملتان: انسداد پولیو ویکسینیشن مہم کے دوران بچے کو پولیو کے قطرے پلانے والا کارکن۔
فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی فیصل آباد (جی سی یو ایف) کے طلباء اے پی ایس پشاور کے شہدا کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے معزز چیف جسٹس آف پاکستان / چیئرمین ، لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی میزبانی میں پولیس اصلاحات کمیٹی اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے اعزاز میں الوداعی دوپہر کے کھانے کی یادداشت وصول کی۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ معزز چیف جسٹس آف پاکستان / چیئرمین ، لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی میزبانی میں پولیس اصلاحات کمیٹی اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کے دوران خطاب کررہے ہیں
لاہور: لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پرڈی جی ویلیوایشن ڈائریکٹر جنرل ویلیوایشن کرم جاہ انصاری ، لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ سمیت دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے سٹی کے دورے کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے سمیر احمد سید کوتر قیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔
لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری محسن کے بھائی کی دعوت ولیمہ پر پارٹی رہنماؤں کا اعجاز چوہدری ڈاکٹر شاہد صد یق کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لا ہور:انجمن شہر یان لاہور کے چیئر مین شفیق رضا قادری اور بچے چڑیا گھر میں شہداءاے پی ایس کیلئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں شہداء اے پی ایس کے لئے فاتحہ خوانی کے موقع پر ایک ننھا بچہ دعامانگ رہا ہے۔
لاہور: سنی تحریک پنجاب کے صدر مذہبی سکالر علامه مجاہد عبد الرسول سانحہ اے پی سی بارے تقریب میں شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کرارہے ہیں۔
لا ہور: سکالوجسٹ فسٹ ایڈ تنظیم کے رضا کار سانحہ اے پی ایس کی یاد میں شمعیں روشن کر کے یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔
لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری محسن کے بھائی کی دعوت ولیمہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا دلہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: الحمر میں لڑکیاں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمر میں لڑکیاں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے گفتگو کررہے ہیں ، جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی برٹش کونسل کے زیر اہتمام سالانہ آئی ایل ایم سمٹ 2019 سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) صدر سردار مسعود خان یونیورسٹی کوٹلی آزاد جموں و کشمیر کے 10 ویں سینیٹ اجلاس کے ممبروں کے ساتھ گروپ فوٹو میں
اسلام آباد: مسٹر ابراہیم حسن مراد ، صدر یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی نے آزاد جموں وکشمیر (اے جے کے) کے صدر سردار مسعود خان سے ملاقات کی۔
منامہ: وزیر اعظم عمران خان بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منامہ: وزیر اعظم عمران خان بحرین کے دورے کے دوران گارڈ آف آنر دیتے ہوئے
منامہ: بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ بحرین کے ماناما ایئرپورٹ پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈی ایچ کیو اسپتال میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے والا ہیلتھ ورکر۔
فیصل آباد: ڈی ایچ کیو اسپتال میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے والا ہیلتھ ورکر۔
فیصل آباد: کینال روڈ پر ٹھٹھہ پل کے قریب اوورلوڈ ہونے کے باعث موٹرسائیکل رکشہ کا منظر پاس کھڑا ٹریفک وارڈن دیکھ رہا ہے۔
فیصل آباد: علی الصبح کینال روڈ پر کشمیر پل انڈر پاس کے قریب حادثے کا ایک منظر۔
فیصل آباد: سردی کی شدت بڑھتے ہی لوگ آگ لگائے بیٹھے آگ تاپ رہے ہیں
فیصل آباد: کاشتکار روایتی انداز میں کھیت کی تیاری میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: جھنگ روڈ پر محنت کش اونٹ پر گنے لادے جا رہے ہیں
سرگودھا: شاہانہ آباد روڈ پر منڈی میں بھیجنے کے لئے کاریگر مالٹے کو پیک کررہے ہیں۔
سرگودھا: منڈی میں خشک میوہ جات فروخت کرنے والا ایک دکاندار۔
لاہور: سردیوں کے موسم میں خواتین گرم کپڑے خریدتے ہوئے۔
لاہور: سڑک کے بچوں کے روایتی رنگین لباس فروخت کرتے ہوئے ایک دکاندار۔
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات سے معاون خصوصی ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان انفارمیشن سروس اکیڈمی میں پاکستان انفارمیشن کمیشن ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب کے دوران خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات سے معاون خصوصی ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان انفارمیشن سروس اکیڈمی میں پاکستان انفارمیشن کمیشن ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب کے دوران خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان انفارمیشن سروس اکیڈمی میں پاکستان انفارمیشن کمیشن ویب سائٹ کا افتتاح کررہی ہیں۔
لاہور:پینٹنگ کے مقابلے میں مختلف اسکولوں کے طلبا شریک ہیں۔
لاہور: پینٹنگ مقابلے کے دوران ایک خاتون بچے کے چہرے پر رنگ بھرنے میں مصروف ہے
لاہور: فش مارکیٹ میں مزدور مچھلی کی صفائی میں مصروف ہیں۔
کراچی: صدر میں سڑک کے کنارے اسٹال پر ایک خاتون ڈرائی فروٹ فروخت کررہی ہے۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آئی ایل ایم پوسیبل سمٹ 2019 کے سلسلے میں برٹش کونسل کے زیر اہتمام نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی برٹش کونسل کے زیر اہتمام سالانہ آئی ایل ایم سمٹ 2019 سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی برٹش کونسل کے زیر اہتمام سالانہ آئی ایل ایم سمٹ 2019 سے خطاب کر رہے ہیں۔