Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 دسمبر 2019 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال گورنمنٹ ..
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائن میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
بدھ
18
دسمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرسمس
بدھ
18
دسمبر
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: مزدور اتحاد کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سلمان رفیق پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : سرگنگا رام ہسپتال میں ایم ایسں اظہر ، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس سموئیل امانت، احتشام و دیگر سٹاف کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑاہے۔
لا ہور :مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماحمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں
لاہور : صوبائی وزیراطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا منظر۔
لاہور : پرندوں کا غول دانہ دنکا چگنے کے بعد محو پرواز ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارعالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاموتھوایلنگو وان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد سین بھٹی پاکستان ریڈ کریسنٹ کے نئے ایگزیکٹو بورڈ کے سالانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال انصاف راشن کارڈ پروگرام کوحتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یو نیورسٹی میں انتالیسویں انٹرنیشنل سائنٹیفک سمپوزیم کے شرکاء سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کمشنر دفتر لاہور میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، نائب صدر میاں زاہد جاویداحمد اورایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا چین کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید سائنس کالج وحدت روڈ میں بی ایس بلاک کی تعمیر کے موقع پر یادگاری تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور چئیرمین پرسن الحمراء منیرہ ہاشمی ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء علی خان کے ہمراہ مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کیک کاٹ رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک مزدور اپنے مرغی کے فارم سے انڈے جمع کررہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد چوہدری غلام عباس کی مسلم کانفرنس مرحوم رہنما کی برسی کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: ناگ شاہ کے مقام پر مزدور ٹریکٹر ٹرالی پر گنے بھر رہے ہیں۔
ملتان: دکاندار خریداروں کے لئے روایتی کھانے کا سامان (شامی کباب) تیار کررہا ہے
ملتان: ایک کاشتکار آلو کی فصل کے کھیت میں انسداد کیڑے مار دوا چھڑک رہا ہے۔
گلگت: فورس کمانڈر ایف سی این اے گلگت بلتستان ڈاکٹر میجر احسان محمود خان قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ہم عصر علاقائی ماحولیات اور قومی اتحاد کی اہمیت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کے دوران ایک گروپ فوٹو میں۔
گلگت: فورس کمانڈر ایف سی این اے گلگت بلتستان ڈاکٹر میجر احسان محمود خان قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ہم عصر علاقائی ماحولیات اور قومی یکجہتی کی اہمیت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کے دوران خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین 19 دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین 19 دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
کراچی: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی 19 دسمبر سے شروع ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران اظہار خیال کررہے ہیں۔
کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین 19 دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتاندیموتھ کرونارتنے خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: ایم این ایس۔ یونیورسٹی آف زراعت کے سالانہ اسپورٹس گالا کے دوران مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے طلباء۔
ملتان: ایم این ایس۔ یونیورسٹی آف زراعت کے سالانہ اسپورٹس گالا کے دوران مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے طلباء۔
ملتان: چونگی نمبر 9 پر ٹریفک پولیس کا وارڈن موٹرسائیکل سواروں میں ماسک اور پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے۔
سرگودھا: طارق آباد روڈ پر پلاسٹک کے کھلونوں میں ہوا بھرنے والا ایک دکاندار
سرگودھا: محنت کش نوری گیٹ پر گدھا گاڑی پر اوور لوڈ کر کے جارہے ہیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ہواوے کے وفد سے ملاقات میں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں محنت کش ماسک بیچنے کے لئے جا رہے ہیں
راولپنڈی: راجہ بازار سڑک کنارے خواتین اندے بیچ رہی ہیں۔
راولپنڈی: گنج منڈی کے علاقے میں محنت کش کوئلے بوری میں بھر رہاہے