Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 جنوری 2020 کی تصاویر
ملتان: گھنی دھند کا ایک منظر
ملتان: گھنی دھند کا ایک منظر
جمعرات
9
جنوری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
9
جنوری
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان "ہنرمند پاکستان" پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان "ہنرمند پاکستان" پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان "ہنرمند پاکستان" پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان "ہنرمند پاکستان" پروگرام کا آغاز کررہے ہیں۔
مریدکے: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ورچوئل یونیورسٹی کالاشاہ کاکو کیمپس کے ریسرچ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعامانگ رہے ہیں۔
قصور : صوبائی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سید جاوید اقبال بخاری قصور دورہ کے موقع پر پنجاب حکومت کے جاری مختلف منصوبوں بارے محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا گورنر ہاؤس میں سکاؤٹس عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکو مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل کانفرنس برائے ڈینگی کنٹرول 2020 کی افتتاحی کے موقع پرصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدسوونئیر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل کانفرنس برائے ڈینگی کنٹرول 2020 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارا یگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء آرٹس کونسل اطہرعلی خان کی رہائشگاہ پر انکی والدہ کے انتقال پرتعزیت کے بعد مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتح خوانی کررہے ہیں۔
مظفرآباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر شاہ غلام قادر پرنسپل گرلز ڈگری کالج آٹھمقام کونئی بس کی چابیاں دے رہے ہیں۔
پشاور: شیعہ علماء کونسل وحدت مسلمین خیبر پختونخوا علامه ارشاد حسین خلیلی اور جنرل سیکرٹری اخونزادہ مظفرعلی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلی کے مشیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش پولیس اصلاحات کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: سردی میں بچے گرم کپڑے فروخت کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویج ریجنل ڈائریکٹر برگیڈ۔ نصیرالدین بی ایس (آنرز) انگلش اور بی بی اے کے نئے فارغ التحصیل طلباء کے ساتھ ایک گروپ فوٹو میں۔
پشاور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے اسٹیشن ریسٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان چیف ایئر اسٹاف پاک فضائیہ ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب کے دوران برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ میں شریک پاکستا نی دستے سے ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان چیف ایئر اسٹاف پاک فضائیہ ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب کے دوران برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ میں شریک پاکستا نی دستے سے ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی گارڈینز 2020 کے دوران چینی بحریہ کے جہاز پر بحری جہاز کے ڈپٹی کمانڈر پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کے وائس ایڈمرل ڈونگ جون کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی مشق سی گارڈین 2020 کے دوران چینی بحریہ کے جہاز کا دورہ کررہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو بحری جہاز کی بحریہ کے بحری جہاز پر مشق سی گارڈین 2020 کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے۔
بہاولپور: ایک فروش روایتی میٹھی چیز (گڑ) فروخت کررہا ہے۔
ملتان: ایک کارکن اپنے کام کی جگہ پر روایتی بیڈ (چارپائی) بنا رہا ہے۔
کراچی:سڑک کنارے ایک شخص گرم کپڑے فروخت کر رہا ہے
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی حیثیت سے جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے حق میں منانے کے لئے منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسپیکر نے خطاب کیا جس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔
اسلام آباد: آئی ایم ایس سی ایف -7 / 1 میں فیڈرل ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کے تعاون سے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور چائنا فاؤنڈیشن برائے پاکستان غربت کے خاتمے کے زیر اہتمام پاکستان پانڈا پیک منصوبے کی تھیلیوں کی تقسیم کی تقریب کے دوران مظاہرہ کرنے والے بچے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے آئی ایم ایس سی ایف -7 / 1 میں فیڈرل ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کے تعاون سے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور چائنا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان پانڈا پیک منصوبے کی ایک تقریب کے دوران بیگ تقسیم کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے آئی ایم ایس سی ایف -7 / 1 میں فیڈرل ڈائریکٹرآف ایجوکیشن کے تعاون سے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور چین فاؤنڈیشن برائے غربت کے خاتمے کے زیر اہتمام پاکستان پانڈا پیک پروجیکٹ کی بیگ کی تقسیم کی تقریب کے دوران ایک گروپ فوٹو میں۔
راولپنڈی:بچے جھلوں سے لطف اندوزہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی کے موسم میں خود کو گرم رکھنے کے لئے لکڑی کی آگ کے گرد بیٹھے لوگ
راولپنڈی: بارش کے طویل وقفے کے بعد دھوپ دن سے لطف اندوز ہونے کے لئے تارکین وطن پرندے پودوں کی شاخوں پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: پیروادای کے علاقے میں مزدور اپنے کام کی جگہ پر لکڑی کے خانے تیار کررہے ہیں۔
راولپنڈی: پیروادای کے قریب کھلے علاقے میں سوکھنے کے لئے ایک مزدور گیلی خالی بوریاں پھیلا رہا ہے۔
اسلام باد: تیونس کے سفیر نامزد ، سید محمد علی حسینی ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: تیونس کے سفیر نامزد ، بورنہ ایل کامل ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: برطانیہ کے ہائی کمشنر نامزد ، کرسچن ٹرنر ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کو اسناد پیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وتر قیات اسد عمراور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرسینیٹر ظفر الحق اور وزیراعظم آزادکشمیر محمد فاروق حیدر خان ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد :صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان سے سیکرٹری جنرل عدنان حنیف کی سربراہی میں اسلامی جمعیت طلبہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد :صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان سے سیکرٹری جنرل عدنان حنیف کی سربراہی میں اسلامی جمعیت طلبہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پھل فروش سڑک کنارے ریڑھی پر مالٹے سجائے خریداروں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
راولپنڈی: صدر کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہونیوالی موٹرسائیکل گاڑی کے نیچے پڑی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ہنرمند جوان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ہنرمند جوان پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان بھر میں موٹرسائیکل پر تنہا سفر کرنیوالی کنیڈین خاتون بلاگر اور سیاح روز گیبریل جنہوں نے اسلام قبول کرلیا۔
اسلام آباد: پاکستان بھر میں موٹرسائیکل پر تنہا سفر کرنیوالی کنیڈین خاتون بلاگر اور سیاح روز گیبریل جنہوں نے اسلام قبول کرلیا۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب سید طاہر رضاہمدانی پرائیویٹ بریڈنگ فارمز بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گڈزٹرانسپورٹرز راوی روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور : رائے ونڈ روڈ کا رہائشی ارشادسندھو پریس کانفرنس کررہا ہے۔
لاہور رائے ونڈ روڈ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور : موٹرسائیکل سوار اوورلوڈنگ کئے جارہے ہیں۔
لاہور : خانہ بدوش نے کارآمد اشیاء اکٹھی کر کے لے جارہے ہیں۔
لاہور:ایک محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے پپیتا کاٹ کر سجارہا ہے۔
لاہور ریلوے اسٹیشن کے سامنے فٹ پاتھ پربنائی جھگی میں ایک شخص آرام کر رہا ہے۔
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان لاہور پریس کلب کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان لاہور پریس کلب کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، میڈیا ایڈوائزر مسرت جمشید چیمہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر سے نیوی کمانڈرسنٹرل پنجاب و کمانڈنٹ نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل محمد زبیرشفیق سی پی او میں ملاقات کر رہے ہیں.