Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 جنوری 2020 کی تصاویر
کراچی: 60 سالہ عبدالرحمان نامی ایک بزرگ، مزار قائد کے سامنے ..
کراچی: 60 سالہ عبدالرحمان نامی ایک بزرگ، مزار قائد کے سامنے ہوا سے بھرے کھلونے فروخت کر رہا ہے
جمعرات
16
جنوری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
16
جنوری
2020
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ: کاشتکار اپنے کھیت میں گڑ تیار کررہے ہیں۔
سیالکوٹ: کاشتکار اپنے کھیت میں گڑ کی تیاری کے لئے گنے کا رس ابالتے ہوئے۔
پشاور: فوارہ چوک پر لوگ خشک میوہ جات خرید رہے ہیں
پشاور: شادی کی تقریب کے دوران استعمال ہونے والے سجاوٹ کے سامان کو ایک دکاندار بنا رہا ہے
کراچی: ٹراما سنٹر کے سامنے فٹ پاتھ پر لوگ سو رہے ہیں
کراچی: گاہکوں کو راغب کرنے کے لئے ایک دکاندار سٹے بھون رہا ہے
کراچی: ایک خاتون بچوں کیساتھ رنچور لائن میں پبلک ہینڈ پمپ سے پینے کا پانی بھر رہی ہے۔
اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نیول ہیڈ کوارٹرز میں امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز کو تحائف پیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر حسین درانی کی زیر صدارت پی آئی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں پی آئی ڈی افسران سے تعارفی اجلاس ہوا۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر حسین درانی نے پی آئی ڈی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران پرنسپل انفارمیشن آفیسر سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر خصوصی افراد کو وہیل چیئر تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وہیل چیئر تقسیم کرنے کے بعد خصوصی افراد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے دفتر میں محمد عثمان ڈار قومی یوتھ کونسل کے ممبروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محمد عثمان ڈار ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ امور سے متعلق جنریشن لامحدود مشاورتی کونسل یونیسف کا ابتدائی اجلاس۔
اسلام آباد: نوجوانوں کے امور سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد عثمان ڈار نے وفاقی وزیر برائے توانائی وزیر عمر ایوب خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف ، بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے وزارت قانون میں اے پی اے سی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے لئے فیس بک کی ڈائریکٹر پالیسی برائے رافیل فرانکل سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب ، جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جاری ہے
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ، ٹیکسٹائل ، صنعت و پیداوار و سرمایہ کاری ، شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی سے گفتگو کررہے ہیں ، جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: شہر کے آسمانوں پر غروب آفتاب کا دلکش نظارہ۔
لاہور : مزنگ گندا نالے میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔
لاہور: ایک شہری حجام سے شیو بنوارہا ہے۔
لاہور:مال روڈ کے قریب ایک شہری ریڑھی والے سے مونگ پھلی خرید رہا ہے.
لاہور: فین روڈ پر پر دوپہر کے وقت سٹریٹ لائٹ آن ہیں.
لاہور: مال روڈ کو پرا آرٹ گیلری میں طالبات کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: لڑکیاں لاہور کالج فار ویمن کی طالبات کی تیار کی ہوئی پینینگز دیکھ رہی ہیں۔
حیدرآباد: کارکن اپنی دکان کے باہر پھولوں کے ہار تیار کررہے ہیں۔
حیدرآباد: سردی کی شدت میں اضافے کے بعد خواتین گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
گلگت: شاہی پولو گراؤنڈ میں پولو میچ کے دوران گیند کو روکنے کے لئے جدوجہد کرنے والے کھلاڑی
گلگت: شاہی پولو گراؤنڈ میں پولو میچ کے دوران گیند کو روکنے کے لئے جدوجہد کرنے والے کھلاڑی
کوئٹہ: ایک شخص درخت پر جمے ہوئے پانی کو دیکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروس (پی آئی پی ایس) میں آرٹس اینڈ کلچر اسکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروس (پی آئی پی ایس) میں آرٹس اینڈ کلچر اسکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود پاکستان انسٹی ٹیوٹ پارلیمانی سروس (پی آئی پی ایس) میں آرٹس اینڈ کلچر اسکالرشپ پروگرام کے افتتاح کے لئے تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کھیت میں سرسوں کے بنڈل پر بیٹھا ایک خوبصورت پرندہ۔
فیصل آباد: مزدور اپنے کام کی جگہ پر سیمنٹ پائپ تیار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: فروٹ اور سبزی منڈی میں مزدوروں کے لئے کھانا تیار کرنے والا دکاندار۔
اسلام آباد: فروٹ اور سبزی منڈی میں اپنے اسٹال پر اچھے قسم کے پیازالگ کر رہے ہیں
ملتان: پیر مبارک شاہ کے قریب مرغیوں کی غیر قانونی لڑائی کروائی جا رہی ہے۔
ملتان: مقامی فیکٹری میں بجلی گھر میں مزدور اپنے معمول کے کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک مقامی تھیٹر میں گڈ ویری گڈ کے عنوان سے ڈرامہ کے دوران اسٹیج پر پرفارم کرنے والے فنکار۔
ملتان: حسن پروانہ روڈ پر سڑک کے کنارے روایتی پردے تیار کرنے والے مزدور۔
راولپنڈی: آر پی او سہیل حبیب ایک مہم کے دوران نوجوان موٹرسائیکل سوار کو ہیلمٹ کا تحفہ دیتے ہوئے لوگوں کو ڈرائیونگ کے دوران ہیلمٹ پہننے کی تاکید کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ، ڈاکٹر ظفر مرزا پارک روڈ پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی عمارت کی تعمیر کے سنگ بنیاد کی تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی ، محمد عثمان ڈار یو این ڈی پی کے زیر اہتمام نیشنل یوتھ لیڈ پالیسی فورم میں خطاب کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: کیپٹن ریٹائرڈ کمشنر محمود، ڈپٹی کمشنر سیف اللہ ڈوگر کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سڑک کنارے سٹال سے ایک موٹرسائیکل سوار دھوپ سے بچاؤ کی عینک خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: مریڑ چوک کے قریب روڈ کی خستہ حالی کے باعث گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی : مریڑ چوک کے قریب کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں تعمیر سیرت کیمپ سے خطاب کررہے ہیں۔