Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 جنوری 2020 کی تصاویر
فیصل آباد:گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ایک بچہ گھر میں کھانا ..
فیصل آباد:گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ایک بچہ گھر میں کھانا پکانے کے لئے لکڑیاں اکھٹی کر کے کے جا رہا ہے۔
جمعرات
23
جنوری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لوڈشیڈنگ
سوئی گیس
جمعرات
23
جنوری
2020
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے صدر شیخ حفیظ کاکشمیر روڈ کینٹ ٹریڈ یونین کے نومنتخب عہدیداران کا حلف لینے کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی:سینئر فوٹو جرنلسٹ ذوالفقارعلی خان زلفی فیصل خان کے والد کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
راولپنڈی: ویمن ڈگری کالج کی دیوار پر محنت کش خار دار تار لگار ہے ہیں۔
راولپنڈی:صدر بازار میں ایک کاریگر چک بنانے میں مصروف ہے
اسلام آباد: جناح سپورٹس کمپلیکس میں دارارقم سکول بہارہ کو برانچ کے سالانہ سپورٹس کی تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی زمردخان بچوں میں میڈل تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دار ارقم سکول بہارہ کہو میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر بچے اپنی مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: جناح سپورٹس کمپلیکس میں دارارقم سکول بہارہ کہو برانچ کے سالانه پرورش ڈے کے موقع پر
راولپنڈی: مری روڈ کنارے ڈھو لچی کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اٹک:مشیروزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا ملک بھر سے آئے عقاب مالکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم عقاب کے تحفظ کے سلسلہ میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: شہری منڈی سے مچھلی خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص روئ کی گانٹھ اٹھائے جارہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون مونگ پھلی اور اخروٹ فروخت کررہی ہے۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری چائنا سکیم شالا مارٹاؤن میں ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ پنجاب کی صدر مسز نسرین ملک کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعا کی جارہی ہے۔
لاہور: ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی سی پی او کے مطالعاتی دورے پرآئے زیرتربیت افسران کو پولیس کے جدید پراجیکٹس کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی کا سنٹرل پولیس آفس کے مطالعاتی دورے پرآئے زیر تربیت افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ کھڑے ہیں
لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ کھڑے ہیں
اسلام آباد: مسٹر زاہد عباسی ، سکریٹری ، ریاستی زلزلہ تعمیر نو اور بحالی ایجنسی (سیررا) نے صدر اے جے کے سردار مسعود خان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، پاکستان کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے صدر اے جے کے سردار مسعود خان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: صدر اے جے کے سردار مسعود خان پونچھ یونیورسٹی ، راولاکوٹ کے 13 ویں سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر اے جے کے سردار مسعود خان راولاکوٹ کی پونچھ یونیورسٹی کے 13 ویں سینیٹ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک مزدور اپنے کام کی جگہ پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
پشاور: کام کرنے کی جگہ پر ایک مزدور روایتی انداز میں مونگ پھلی کی صفائی اور چھانٹ رہا ہے۔
پشاور: حاجی کیمپ بی آر ٹی اسٹیشن پر بی آر ٹی ٹیسٹ ڈرائیو کا منظر۔
بہاولپور: سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب ندیم ارشاد کیانی کی زیر صدارت چولستان کے مویشیوں کے شعبے کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومت پنجاب کے اقدامات کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
راولپنڈی: فروٹ منڈی مٰیں ایک شخص سنتروں کو بیچنے لے لئے لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: صدر کے علاقے میں زیر تعمیر پلازہ کی چھت پرمزدور کام کر رہے ہیں
راولپنڈی: سڑک کے کنارے گرین بیلٹ میں اپنی ہاتھ گاڑی میں آرام کرتے ہوئے ایک مزدور اخبار پڑھ رہا ہے اور دھوپ دن سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
ڈیوس: وزیر اعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار فروٹ اور سبزی منڈی میں گاجریں بیچنے کے لئے ترتیب سے لگا رہا ہے
اسلام آباد: شہر کے آسمانوں پر غروب آفتاب کا منظر۔
کراچی: چیئرمین ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ فیض اللہ نیشنل بینک آف پاکستان میں اجلاس میں شریک ہیں
کراچی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نورالحق قادری سمیت دیگر شرکاء سمیت قومی علماء اور مشائخ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔
کراچی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نورالحق قادری سمیت دیگر شرکاء سمیت قومی علماء اور مشائخ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔
فیصل آباد: ایک مزدور اپنے کام کی جگہ پر سیمنٹ سے بنے خوبصورت جانور بنا رہا ہے
فیصل آباد: نوجوان مقامی پارک میں فٹ بال کھیل رہے ہیں
فیصل آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے اپنی دکان پرروایتی قتلمہ بنا رہا ہے۔