Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 اکتوبر 2009 کی تصاویر
لاہور، رینجرز کے اہلکار ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے قریبی ..
لاہور، رینجرز کے اہلکار ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے قریبی کھیتوں میں سرچ آپریشن کر رہے ہیں۔
جمعرات
15
اکتوبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
رینجرز
جمعرات
15
اکتوبر
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، رینجرز کے اہلکار ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر پر سرچ آپریشن کے دوران پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔
لاہور، رینجرز کے اہلکار ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد آپریشن میں شرکت کیلئے جا رہے ہیں۔
لاہور، دہشتگردوں کی طرف سے سکیورٹی اداروں کی عمارتوں کو نشانہ بنانے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار گاڑی کو چیک کر رہا ہے۔
لاہور، ایف آئی اے بلڈنگ میں دہشتگردوں کی کارروائی میں شہید ہونیوالوں کی نعشیں گنگا رام ہسپتال میں پڑی ہوئی ہیں۔
لاہور، ایف آئی اے بلڈنگ میں دہشتگردوں کی کارروائی کے دوران شہید ہونیوالے اہلکار کی نعش ہسپتال لائی جا رہی ہے۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردوں کی کارروائی کے بعد ایک اہلکار سی سی پی آفس کے باہر مورچہ زن ہے۔
لاہور، ایف آئی اے بلڈنگ میں دہشتگردوں کی کارروائی میں شہید ہونیوالوں کی نعشیں گنگا رام ہسپتال میں پڑی ہوئی ہیں۔
لاہور، ایف آئی اے بلڈنگ میں دہشتگردوں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
کراچی، دو معصوم اندھی لڑکیاں قائداعظم کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
بیجنگ، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چینی ہم منصب سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور، ایف آئی اے کی بلڈنگ کو دہشتگردوںسے کلیئر کرنے کیلئے سکواڈ کے کمانڈوز الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں زخمی ہونیوالے جوان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں زخمی ہونیوالے پولیس اہلکار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور،ایف آئی اے کی بلڈنگ کو دہشتگردوںسے کلیئر کرنے کے بعد انسداد دہشتگردی سکواڈ کے کمانڈوز خوشی سے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور،بم ڈسپوزل اہلکار ایف آئی اے بلڈنگ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کی نعش سے خودکش جیکٹ اُتار رہے ہیں۔
لاہور،بم ڈسپوزل اہلکار ایف آئی اے بلڈنگ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کی نعش سے خودکش جیکٹ اُتار رہے ہیں۔
لاہور،امدادی اہلکار ایف آئی اے کی بلڈنگ پر دہشتگردوں کے حملوںمیں جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش عمارت سے باہر لے جا رہے ہیں۔
لاہور،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میںپولیس اہلکاروںنے ایف آئی بلڈنگ کی عمارت کو گھیرے میںلیا ہوا ہے۔