Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 فروری 2020 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آبادی سے متعلق فیڈرل ..
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آبادی سے متعلق فیڈرل ٹاسک فورس کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
1
فروری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
ہفتہ
1
فروری
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: آرٹ گیلری میں آنے والے لوگ سلیم انصاری "میری مٹی سونا" کی مصوری کی سولو نمائش دیکھ رہے ہیں
کراچی: وفاقی وزیر برائے قانون بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانوں کے امور ، محمد عثمان ڈار سیکریٹری اطلاعات و نشریات جناب اکبر حسین درانی اور وزارت کے اعلی افسران کے ساتھ ایک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فروٹ اور سبزی منڈی میں دکاندارپھل فروخت کرنے بیٹھے ہوئے ہیں
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے سبزی منڈی میں پیاز اکھٹا کر رہے ہیں
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے گدھے گاڑی پر سوار اپنی منزل کی طرف جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار لکڑیاں فروخت کرنے کے لئے کاٹ رہاہے۔
اسلام آباد: مزدور اپنے کام کی جگہ پر فروخت کے لئے ماربل کے ٹکڑوں کو کاٹنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل ہیلتھ سروس ، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پی آئی ڈی میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلام آباد: نیشنل ہیلتھ سروس ، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پی آئی ڈی میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کے کنارے ایک دکاندار بچوں کو فروخت کے لئے غباروں میں ہوا بھر رہا ہے۔
اسلام آباد: یوم کشمیر کی مناسبت سے تیاریوں کے سلسلے میں ایکسپریس وے کے ایک کھمبے پر نوجوان پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے فکس کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں پارٹی رہنما عاطف مشتاق قریشی کی رہائشگاہ پر تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: آشیانه قائد ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: آشیانه قائد ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں، جنرل سیکرٹری مہر واجد بھی موجود ہیں۔
لاہور : جانوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی تنظیم کے کارکنان ضلعی انتظامیہ کی کتامارہم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کتوں کونہیں باولے پن کو ختم کیا جائے۔
لاہور : جانوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی تنظیم کے کارکنان ضلعی انتظامیہ کی کتامارہم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کتوں کونہیں باولے پن کو ختم کیا جائے۔
لاہور : جانوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی تنظیم کے کارکنان ضلعی انتظامیہ کی کتامارہم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کتوں کونہیں باولے پن کو ختم کیا جائے۔
لاہور: سی سی پی اوزوالفقار حمید سے سمال ٹریڈرز ایسوی ایشن کے رہنماؤں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لا ہور: ڈاکٹر محمد ارشد کا بطور ریجنل چیئر مین ایف پی سی سی آی لاہور کا چارج سنبھالنے کے موقع پرایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور : انتظامیہ کی جانب سے ریلوے اسٹیشن وزیرآبادیارڈ میں کنٹریکٹ ختم پرواگزار کرائی گئی دکانوں کا سامان باہر رکھا ہوا ہے۔
لاہور: پنجاب حکومت کی ترجمان ، چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ دربار بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدرعلی حسام اصغرسینٹر برائے انٹرنیشنل سٹڈیز کے ڈائر یکٹر گیبریل لا کو وینوا کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
راولپنڈی:سابق وزیر آزار کشمیرحمید مفتی کی اہلیہ کی رسم چہلم کے موقع پر دعا کی جارہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ کی بے ہنگم ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے تعینات پولیس اہلکار اپنی موٹرسائیکل پر بیٹھا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمرشخص خالی بوریاں فروخت کیلئے جارہا ہے۔
راولپنڈی: مریڑ حسن کے علاقے میں ایک شہری غلیل خرید رہا ہے۔